وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کردیا

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی، مالی سال اکیس بائیس کا بجٹ اجلاس شروع، وزیرخزانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں شروع قومی_اسمبلی وزیر_خزانہ

وزیرخزانہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا، بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، ہمیں مشکل حالات میں حکومت ملی، ریزرو کی صورتحال کے پیش نظر ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔

اُنہوں نے کہا، گزشتہ حکومت نے بیرونی قرضوں سے معیشت کو مصنوعی سہارا دیا، اللہ تعالیٰ کے فرض سے ملک بھیانک وبا کی تباہ کاریوں سے بچ گیا۔ معاشی ترقی کی شرح تقریباً ہر شعبے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ، ملک میں ٹیکس وصولی 4 ہزار ارب کی نفسیاتی حد عبور کرچکی ہے، برآمدات اب ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں، برآمدات میں اس بار 14 فیصد اضافہ ہوا، اس سال ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پر ہم نے قابو پالیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ، وزیراعظم عمران خان تاریخ کا رخ موڑنا چاہتے ہیں، نچلے طبقے کو چار سے چھ ملین گھرانوں کو کاروبار کے لیے آسان قرضے دیں گے، غریب گھرانوں کو کاروبار کیلئے 5لاکھ تک فری انٹرسٹ لون دیں گے۔ غریب گھرانوں کو کاروبار کیلئے 5لاکھ تک فری انٹرسٹ لون دیں گے۔ ہر گھرانے کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا۔ ہر گھرانے کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا۔ ہم غریب گھرانوں کو ہر سہولت دیں گے۔ ہماری آبادی کا بیشتر حصہ 30سال سے کم عمر افراد پر مشتمل...

اُن کا کہنا تھا کہ، یہ بجٹ ترقیاتی بجٹ ہے، اگلے دوسال میں پاورسیکٹر کے لیے مزید ریفارمز لائیں گے، ہم بجٹ کو 630 ارب سے بڑھا کر 900 ارب روپے کررہے ہیں، ترقیاتی بجٹ میں 40 فیصد بڑھارہے ہیں۔ ہم زیادہ منافع بخش کاروبار کو فروغ دیں گے۔ ہم زیادہ منافع بخش پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کریں گے۔ ان منصوبوں کو بدعنوانی سے پاک ماحول میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ، آبی وسائل کے لیے ساڑھے 19 ارب روپے رکھے گئے ہیں، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 50 منصوبے تکمیل کی جانب گامزن ہیں، ان منصوبوں پر 200 ارب ڈالر لاگت آرہی ہے۔ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے پہلے مرحلے کیلئے 57 ارب روپے، دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 23 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 25 فیصد الائونس دیا جا رہا ہے اور صوبائی ملازمین کو نہیں دیا جا رہا کیا صوبائی ملازمین کسی اور ملک کے شہری ہیں حکومت اپنی پارٹی کا نام تحریک انصاف کے بجائے تحریک نا انصاف رکھ لے محمد عدیل بلال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 2022-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2020-21 کا قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گااسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین آج مالی سال 2020-21 کا قومی اقتصادی سروے پیش کریں گے، سروےمیں اہم اقتصادی اشاریوں اورکارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال2121-22 کا بجٹ آج پیش کیا جائےگامالی سال 2022-2021کے لیے بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔ بجٹ کا کل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کاامکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال22-2021کاوفاقی بجٹ آج پیش کیاجائےگامالی سال 2022-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ آئندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن 5820 ارب اور نان ٹیکس آمدن 1420 ارب روپے ہوسکتی ہے۔ ایک لاکھ کی کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کررہے ہیں - ایکسپریس اردووزیراعظم کی قیادت میں معیشت کو بحرانوں سے نکالا، وزیرخزانہ شوکت ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو: قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری، وزیراعظم ایوان میں موجود -اسلام آباد: وفاقی حکومت کا آئندہ سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں، وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود ہے جبکہ اپوزیشن کی … On running basic pay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »