مالی سال 2022-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 8 ہزار ارب روپے کا بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے 900 ارب اور دفاع کے لیے ایک ہزار 330 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ 8 ہزار ارب روپے کا بجٹ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پیش کریں گے۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے لیے 900 ارب اور دفاع کے لیے ایک ہزار 330 ارب روپے رکھے جا رہے ہیں۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اس کا حتمی فیصلہ بجٹ پیش کیے جانے سے پہلے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوگا۔گزشتہ روز وزیر خزانہ شوکت ترین کا قومی اقتصادی سروے کی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو بتادیا نہ بجلی مہنگی کریں گے نہ ٹیکس بڑھائیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹوکا بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لیے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم 🤣🤣🤣🤣🤣Ye khusra bhi ab demands kre ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کیلئے ابتدائی تجاویز تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ امریکا روانہ بجٹ ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا امکانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اہلخانہ کے ہمراہ امریکا روانہ ہو گئے، مبینہ طور پر سندھ کا بجٹ ویڈیو لنک پر پیش کریں گے ۔ This is the seriousness of this CM for Sindh people🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

8 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ جمعہ کو پیش کیا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت 8 ہزار 400 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گیحکومت 8 ہزار 400 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL IA✌🏻 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال2121-22 کا بجٹ آج پیش کیا جائےگامالی سال 2022-2021کے لیے بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔ بجٹ کا کل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کاامکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »