قومی اسکواڈ دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے کب روانہ ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسکواڈ دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے کب روانہ ہوگا؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لئے منتخب کئے جانے والے قومی اسکواڈ کے ارکان کی پہلی کووڈ19 ٹیسٹنگ 16 جون کو ان کے گھروں میں ہوگی، ہوٹل پہنچنے پر ان تمام ارکان کی دوسری کووڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق قومی اسکواڈ کے ارکان بیس جون کو لاہور میں بائیوسیکیورببل جوائن کرینگے، تیسری کووڈ 19 ٹیسٹنگ تئیس جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگی، تمام ارکان پچیس جون تک لاہور کے مقامی ہوٹل میں آئسولیشن میں رہیں...

قومی اسکواڈ پچیس جون کو لاہور سے براستہ یو اے ای انگلینڈ روانہ ہوگا، پی ایس ایل سکس میں شرکت کرنے والے ارکان یو اے ای سے اسکواڈ جوائن کرینگے، قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ یو اے ای چارٹرڈ طیارےپر انگلینڈ پہنچے گا، انگلینڈ پہنچنے پر ٹیم تین دن روم آئسولیشن میں رہے گی۔ روم آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد اگلے سات روز قومی کرکٹرز ڈربی کی آئسولیشن میں ٹریننگ کریں گے، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز آٹھ جولائی سے ہوگا، انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد قومی کھلاڑی پندرہ جولائی کو وطن واپس آئینگے۔

پریس ریلیز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم اکیس جولائی کو ویسٹ انڈیز پہنچے گی جبکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چھبیس جولائی کو ویسٹ انڈیز پہنچیں گے، ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی 20کےبعد قومی ٹی 20کرکٹرز وطن لوٹیں گے، قومی ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز کےدورےکےبعد 25 اگست کووطن واپس آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

25 june ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24ویں ایشین تائیکوانڈو، بیروت اوپن: قومی سکواڈ بیروت روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی معیشت اور سیاسی محاذ آرائیپاکستان کی سیاست شکر گزاری کے جذبات اور جمہوری پابندیوں سے عاری ہے۔ مخالف سیاسی جماعتیں اور قائدین ایک دوسرے کے سیاسی اخلاص پر سوال اٹھاتے ہیں پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں واٹر فلٹر پلانٹس لگائیں گے، گورنر پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یہ کب اور کہا ں کھینچی گئی ؟ دلیپ کما ر کے ٹویٹر سے تصویر وا ئرلفیصل فاروقی کے مطابق یہ ٹوئٹ دلیپ کمار کے خاندان نے شیئر کی ہے اور دلیپ کمار کے پرستار اس تصویر کے بارے میں پوچھے گئے جواب کے سلسلے میں تقسیم نظر آئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

او مائی گاڈ یہ کرونا ہے نا ۔۔ راکھی ساونت کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت اپنے مداحوں او رفالور زکے لئے سیر وتفریح کا سامنا مہیا کرنے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور وہ ان دنوں سکرین اور سوشل میڈیا good nice CancelExamsSaveStudents sir Shafqat_Mahmood DrMuradPTI If you are the Minister's then it's ur duty to listen ur student's nd make decision's that in favor of student's but uh all are ignoring heat waves,corona nd without preparation exams ! Just think about us like ur own !
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) نے سرکاری ملازمین کے مطالبات کی حمایت کردی تنخواہوں میں20سے 30فیصد اضافے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »