16 جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

16 جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان تفصیلات جانئے : DailyJang

16 جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو سمری بھیج دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 جون سے پیٹرول 4 روپے 20 پیسے اضافہ کرنےکی تجویز دی گئی ہے، 16جون سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 3 روپے 50 پیسے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین موجودہ لیوی پر کیا گیا ہے، اس وقت پٹرول پر فی لیٹر لیوی 4 روپے 80 پیسے ہے، جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 5 روپے 14 پیسے ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16 ہزار 500 سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد16 ہزار 501 تک پہنچ گئی جبکہ تاحال 162 ہیلتھ ورکرزکورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

16 جون سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان اوگرا نے سمری بھیج دیاسلام آباد : اوگرا نے پٹرول 4 روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دے دی تاہم پٹرولیم مصنوعات کاحتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیوں کی آخری تاریخ بڑھا کر21 جون کردی، وزیر داخلہایف آئی اے جاب ویب پورٹل سے متعلق شکایات پر وزیر داخلہ کا نوٹس تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کل سے کھولنے کا فیصلہDecision to open schools from 6th to 8th in Sindh from tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک ٹینکوں اور توپوں سے نہیں معشیت سے مضبوط ہوتا ہے: فواد چودھریThe country is stronger with economy than with tanks and artillery: Fawad Chaudhry
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »