مسلم لیگ ن کا اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کا اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ادھوری تقریر کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور شروع کردیا ہے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگکی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران کاشہبازشریف کوبات نہ کرنےدینا پکڑےجانےکاخوف ہے، شہبازشریف سےعمران جھوٹی تقریر کرنے کا این آراو لینا چاہتےہیں، شہباز شریف عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں...

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب نےجھوٹا، جعلی اورعوام دشمن بجٹ پیش کیا ، ٹیکس نہیں لگےکادعویٰ جھوٹا،ٹیکس بجٹ تقریر سےغائب کردیے، حکومتی بجٹ تقریرعوام کے ساتھ دھوکہ ہے۔ ترجمان ن لیگ نے کہا کہ پہلی بارہےقائدحزب اختلاف کوبجٹ تقریر سےروکاگیا، جو فسطائی، آمرانہ اور غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے، عمران صاحب کےحکم پراپوزیشن لیڈرکوبات کرنےنہ دی گئی، آج شہبازشریف جعلی،جھوٹےبجٹ کی حقیقت عوام کوبتائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی بجٹ نے انکی چیخیں نکال دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ نون فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے،احسن اقبالاحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون فوج کے سیاسی کردار کی مخالف ہے اور ملکی دفاع سے بھی غافل نہیں ہے، مزید تفصیلات SamaaTV YE BADMANAS KO DEKH K DIN HARAB HO JATA HAI.. KUTTA MANHOOS !! LANAT IS JHOTE SHAKS PE .. بغیرت چول انسان شرم نہیں آتی ان کو اسی کردار کا ن لیگ نے سب سے ذیادہ فائیدہ اٹھایا ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کیس مسلم لیگ نون نے بگاڑا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت چاہتا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی نہیں دی جانی چاہیے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan pmln_org رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کیس مسلم لیگ نون نے بگاڑا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیبھارتی جاسوس کلبھوشن کا کیس مسلم لیگ نون نے بگاڑا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official IndianSpyCase pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ تقریر عوام کے ساتھ دھوکہ ہے، ترجمان مسلم لیگ ن | Abb Takk Newsاوئے تمہارے ساتھ پھر دھوکہ ھو گیا؟ چالو مشین جاتی امراء کی مستقل کنیز لکھ لعنت تیری شکل،عقل،نسل پر شادی کے 5ماہ بعد بچہ پیدا کرنے پر سستی،کھتری،زانی،نانی مریم نواز کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا اتنی عزت افزائی پر پٹواریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ن لیگ کی جگہ پیپلزپارٹی سے تعلقات بڑھانے پر آمادہپاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کی جگہ پیپلز پارٹی سے تعلقات بڑھانے پر آمادہ نظر آتی ہے ، حکومت بجٹ منظوری سمیت آئینی تقاضوں کے لئے پیپلز پارٹی کی حمایت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے: ترجمان (ن) لیگلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی انتخابی ترامیم کو آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان پارلیمانی نظام جمہوریت ختم کرکے صدارتی نظام مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے۔“* *(صحیح بُخاری : 7505)* 📖 کتے تیرا شیر گیڈر کی طرح ملک سے فرار ہوگیا ہے اور آجکل لندن میں ذلیل اور خوار ہو رہا ہے ۔ منافقوں جھوٹوں قاتلوں ڈاکوؤں اور لٹیروں پر اللہ تعالی کا عذاب نازل ہوگا انشاءاللہ اور ان کے حمایتیوں پر بھی chor machay shor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »