ریلوے کی بد ترین کارکردگی سے مسافروں کی جان کو خطرہ ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلوے کے معاملات غیر پیشہ ورانہ لوگوں کے ہاتھ میں ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمینوں پر قبضے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ریلوے کے انفرااسٹرکچر اور مجموعی کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمینوں پر قبضے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا اور ریلوے کی زمینوں کی فروخت کے مبینہ منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق بتایا گیا ہے وفاقی حکومت سندھ میں ریلوے کی زمینوں کی فروخت کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس حوالے سے گورنر ہاؤس کراچی میں میٹنگ بھی ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت ایک طرف ریلوے اراضی واگزار کرانے کی درخواستیں دائر کررہی ہے تو دوسری طرف ریلوے اراضی فروخت کے منصوبے بن رہے ہیں۔

تحریری حکم نامے کے مطابق ریلوے کی ایک انچ زمین بھی فروخت کی اجازت نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی کی لیز، ٹرانسفر اور الاٹمنٹ پر بھی پابندی عائد کردی۔سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو گھوٹکی واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے معاملات غیر پیشہ ورانہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ ریلوے کی بد ترین کارکردگی سے مسافروں کی جان کو بھی خطرہ ہے۔ سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے کے بیان پر بھی اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی حادثے کے بعد ایسا...

گزشتہ روز سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریلوے اراضی پر پارک بنانے اور سرکلر ریلوے سے متعلق سماعت ہوئی تھی جس کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ اتنا بڑا حادثہ ہوا، مگر کیا ہوا؟ کچھ فرق نہیں پڑا۔ میں تو سمجھا تھا وزیر ریلوے پریس کانفرنس میں استعفی دینے کا اعلان کریں گے۔ گھوٹکی میں نااہلی سے لوگ مرے، لیکن سیکرٹری گئے نہ منسٹر گئے، وزیر ریلوے نے کہا میرے مستعفی ہونے سے کوئی واپس آجاتا ہے تو استعفی دینے کو تیار ہوں، وزیر ریلوے کا یہ بیان غیر ذمہ دارانہ اور تشویشناک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے کی1انچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے کراچی میں پاکستان ریلوے کو تمام زمینوں کی فروخت، ٹرانسفر اور لیز دے روکتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کی ایک انچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV IrfanHaqueS Give that land to Malik Riaz & DHA then IrfanHaqueS Zabardast
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی - ایکسپریس اردولیز چیک ہوئیں تو سب فراڈ نکلے گا، سب جعلی دستاویزات ہیں، یہ سب چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے، چیف جسٹس Goods. Courts shouldn’t order “STAY” over any illegal construction or any action that is against larger public interest. To have noble / talented judiciary, there is need to develop a selection criteria for LLB students, licensed lawyers & appointments of magistrate / judges.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: گجر اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ: گجر، اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم Karachi SC Orders Start Work Widening Gujjar Orangi Canals MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخربجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخر, مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 ترقی یافتہ ممالک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں اور سستی بھی ہے کیونکہ ایٹمی بجلی گھر ہیں وہاں . افسوس پاکستان میں یہ کیوں نہیں ؟؟ ارباب اختیار اس مسلۓ کو کیوں اگنور کرتے ہیں ؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »