ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، کاروبار ہفتے میں دو کے بجائے ایک دن بند ہوگا جبکہ دفاتر میں سو فیصد حاضری کی اجازت ہوگی۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 782 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 43 ہزار 27 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگانرمی ؟ کوئی پابندی بھی تھی اب تک ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگاملک بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند ہوگا Pakistan Authorities Relax Some COVID_19 Restrictions Nationwide OfficialNcoc MoIB_Official CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر و غم ، عاجزی اور سستی ، بزدلی اور بخل ، قرضے کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی اسکولز کھل گئےکراچی: سندھ بھر میں آج سے کورونا پابندیوں میں نرمی کر دی گئی۔ چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے اسکول کھل گئے جبکہ اب کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہے گا۔ سندھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق838نئے کیسز رپورٹعالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق،838نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Deaths InfectiousDisease OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات میں بہتری کی بحکم اللہ بڑی امید پیدا ہو چکی ہے۔ آپ نے اب اللہ کا نام لے کر اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھانا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »