اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، متعدد گرانٹس کی منظوری دیے جانے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، متعدد گرانٹس کی منظوری دیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

اجلاس میں گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے، پختونخواہ کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی اور وزارت صنعت و پیداوار کی سپلیمنٹری گرانٹ کی سمری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

سرکاری ٹی وی چینلز، نیوز ایجنسی کے لیے 27 کروڑ 40 لاکھ گرانٹ منظوری کا امکان ہے، پاک افغان سرحد پر لگائی گئی باڑھ کے لیے بھی 57 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔ میری ٹائم امور، گوادر پورٹ اتھارٹی اور میرین اکیڈمی کے لیے گرانٹس کی منظوری اور پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے لیے 14 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگالاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیشپنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صرف اتوار کو کاروبار کی بندش کا اعلانسندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang معیشت دشمن کراچی دشمن عمران خان دشمن پاکستان دشمن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارعدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu عدالت عظمی کا اپنی کارکردگی پر اطمنان ہے؟ برہم ہونے سے کیا ہو گا ذمہ دران جتنے بھی سابقی موجودہ ہیں ریلوے عزیر جی ایم اعلیٰ افسران انہیں پھانسی دی جائے باقی آنے والے خود ٹھیک ہو جائیں گے مگر معزز جج صاحبان خود کرپٹ ہیں ماشاء اللہ۔۔۔پاکستان عدالتوں کے علاوہ سب ادارے تباھ ہوگئے ہیں۔۔کوئی اپنا کام درست طریقے سے نہیں کرتا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »