گوگل کا جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرنے کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیو یارک: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے جی میل سروس کو مکمل ری ڈیزائن کرنے کے لیے مختلف نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ۔

جی میل میں سب سے بڑی تبدیلی ایک نئے فیچر اسپیسز کی شکل میں ہوگی جس میں مختلف افراد رئیل ٹائم میں ایک ساتھ کئی پراجیکٹ پر کام کرسکیں گے ۔ اس فیچر میں لوگ ایک دوسرے سے بات چیت ، فائلوں کا تبادلہ اور گوگل ڈاکس کو ٹیب سوئچ کیے بغیر ایڈٹ کرسکیں گے ۔ خیال رہے کہ رواں ماہ فرانس کی ریگولیٹری اتھارٹی نے گوگل پر اشتہارات میں غیر شفافیت اور امتیازی سلوک برتنے پر 270 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے ایڈورٹائزمنٹس پالیسی میں تبدیلی کا حکم دیا تھا ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی کمپٹیشن اتھارٹی نے کہا تھا کہ گوگل نے حریف پلیٹ فارمز اور پبلشرز کو نقصان پہنچانے کے لئے آن لائن اشتہارات کے لیے اپنی حاکمانہ پوزیشن کا ناجائز استعمال کیا جس سے ملکی اداروں کو نقصان پہنچا اس لیے گوگل پر 27 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا...

فرانس کی اتھارٹی نے گوگل پر الزام لگایا کہ وہ بڑے پبلشروں کے لیے بنائے گئے اپنے اشتہار کے نظام ’’گوگل ایڈ منیجر‘‘ کو اولین ترجیح دیتا ہے ۔ حکومتی واچ ڈاگ کے مطابق گوگل کے اس آئن لائن اشتہار کے نظام میں من پسند پبلشرز ریئل ٹائم میں دیگر مشتہرین کو اشتہار کی جگہ بیچ دیتے ہیں ۔واضح رہے کہ یہ جرمانہ اس وقت کیا گیا ہے جب پہلے ہی ٹیکنالوجی کی دنیا پر حکمرانی کرنے والی کمپنی کو مسابقتی رویے پر امریکا میں ہرجانوں کے متعدد مقدمات کا سامنا ہے ۔ اسی طرح سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو بھی یورپی یونین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا صارفین کی سہولت کیلئے اہم اقدام -دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کی سہولت کیلئے اپنی جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرکے نئے پیڈ ٹولز میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، مذکورہ سروس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا جی 7 ممالک کو کرارا جوابچین کا جی 7 ممالک کو کرارا جواب ARYNewsUrdu C pac sy acha nahi ho sakta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریںشاہد خاقانچیئرمین نیب ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں،شاہد خاقان ShahidKhaqanAbbasi NAB Chairman JavedIqbal LNG MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org SKhaqanAbbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے: ہاشم جواں بخت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ کا مرکزی قبرستان توجہ کا مرکز بن گیاسیالکوٹ میں کئی خصوصیات کا حامل مرکزی قبرستان چونڈہ ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے, مزید تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارعدالت عظمیٰ کا ریلوے کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu عدالت عظمی کا اپنی کارکردگی پر اطمنان ہے؟ برہم ہونے سے کیا ہو گا ذمہ دران جتنے بھی سابقی موجودہ ہیں ریلوے عزیر جی ایم اعلیٰ افسران انہیں پھانسی دی جائے باقی آنے والے خود ٹھیک ہو جائیں گے مگر معزز جج صاحبان خود کرپٹ ہیں ماشاء اللہ۔۔۔پاکستان عدالتوں کے علاوہ سب ادارے تباھ ہوگئے ہیں۔۔کوئی اپنا کام درست طریقے سے نہیں کرتا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »