جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے: ہاشم جواں بخت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے، ترقیاتی کاموں کیلئے پچھلے سال کی نسبت 66 فیصد زیادہ رقم مختص کی، 25 سے زائد سروسز کو رعایت دی۔ وزیر خزانہ پنجاب ہا

شم جواں بخت نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ترجیحات صحت، تعلیم، پبلک ورکس پروگرام ہیں، ترقیاتی منصوبوں کیلئے جولائی میں 100 ارب سے زائد فنڈز جاری کر دیں گے، ہم نے بجٹ میں ہدف سے زیادہ رقوم مختص کیں، ہماری جی ڈی پی گروتھ کا نمبر 3.94 ہے، امید ہے اس سال ہم جی ڈی پی گروتھ ریٹ 4 تک حاصل کریں گے۔

ہاشم جواں بخت کا کہنا تھا کہ دنیا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پاکستان میں افرادزر کو کافی حد تک کنٹرول کیا گیا، افراط زر پر قابو پانے کیلئےپنجاب حکومت نے گندم کی قیمت میں اضافہ کیا، ہم نے آٹے کی قیمتوں کو برقرار رکھا، قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے پنجاب میں 360 ماڈل بازار بنائے، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے تو زراعت پر فوکس کرنا ہوگا، ہم فوڈ سکیورٹی کے حساب سے نیٹ امپورٹر بن گئے۔

وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ پنجاب نے اس مرتبہ 4 گنا زیادہ فنڈز زراعت کیلئے مختص کیے، ہم نے رواں سال زراعت کے شعبے میں ریکارڈ سبسڈی دی، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیا، ہم نے گیس صارفین کیلئے مراعات دیں، یونیورسل ہیلتھ انشورنس کوریج بجٹ کی ترجیحات میں شامل ہے، انصاف اپ گریڈیشن سکول کے تحت پرائمری سکولوں کو ایلیمنٹری کا درجہ دینے جا رہے ہیں، ساڑھے 8 ہزار سکولوں کو اپ گریڈ کرنا بجٹ ترجیحات میں شامل...

ہاشم جواں بخت نے مزید کہا کہ بجٹ میں 4 فلیگ شپ پروگرام رکھے گئے، آئندہ 2 سال میں مکمل کرنیوالی سکیموں کا بجٹ میں اعلان کیا، صوبوں کی سب سے بڑی ذمہ داری ہیومن ڈویلپمنٹ ہے، احساس پروگرام کیلئے رقم بڑھائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی ایف آئی اے کوکیوں تبدیل کیا گیا؟ احسن اقبال نے وجہ بتا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے شوگر سکینڈل میں ملوث من پسند پیاروں کو کلین یہ قابل رحم نالائق اب نجومی بن گیا ہے کیا?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی کھٹارا بس زوال کی کچی سڑک پر اتر گئی: فواد چودھریPDM's Khatara bus landed on the dirt road of Zawal: Fawad Chaudhry اسحاق ڈار کے تمام فارمولے واپس آنے پر اب سپہ سالار اینکرز کو بلوا کر اپنی تمام غلط فہمیوں پر معذرت فرماویں گے؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاقمیڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی - ایکسپریس اردوماہرین کا ایک گروپ بچوں میں ویکسین کے عام استعمال کی منظوری کے حق میں ہیں تاہم کچھ اس کے سخت مخالف ہیں Indeed جو چیز جانوروں پر تجربہ نہیں کی گئی اسے انسانوں کو لگانا ایک جنگی جرم ہے۔ No
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا جی 7 ممالک کو کرارا جوابچین کا جی 7 ممالک کو کرارا جواب ARYNewsUrdu C pac sy acha nahi ho sakta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو پانی نہیں ملنا تو ختم کریں واٹر بورڈ ۔۔چیف جسٹس ۔۔ایم ڈی کی سرزنشچیف جسٹس نے ریمارکس میں کہاکہ جب ٹینکر میں پانی آتا ہے تو گھروں کو کیوں نہیں ملتا؟ واٹر بورڈ صارفین کو پانی کیوں نہیں دیتا ؟ ہاکس بے پر سوسائٹیز بن رہی ہیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »