احساس راشن: 2 کروڑ کے قریب درخواستیں موصول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احساس راشن: 2 کروڑ کے قریب درخواستیں موصول ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت کو ایک کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کو ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس راشن رعایت اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں احساس راشن پروگرام پر عمل درآمد کا جائزہ اور پالیسی پر غور کیا گیا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس پروگرام کو 8171 میسج سروس پر ایک کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان درخواستوں کی تصدیق کا عمل احساس سروے اور ڈیٹا اینالیٹکس کے ذریعے ہوگا۔

دریں اثنا، اجلاس میں احساس راشن رعایت اسٹیئرنگ نے گھرانوں کی اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی، ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ احساس راشن پر عمل درآمد نیشنل بینک کے اشتراک سے جلد ہونے والا ہے۔ واضح رہے کہ اس پروگرام کے تحت ماہانہ 50 ہزار سے کم آمدن والوں کو مخصوص کریانہ اسٹورز سے رعایت پر راشن ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi 😔😔😔😔😔 اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »