پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس ایکشن کے وقت ایم کیو ایم عہدیدار کہاں تھا؟ موبائل ڈیٹا سامنے آگیا

حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس ایکشن کے وقت اسلم وزیر اعلیٰ ہاؤس پر نہیں بلکہ پریس کلب پر موجود تھا۔ایم کیو ایم کارکن اسلم کی ہلاکت کے بعد پولیس کی تفتیش جاری ہے اور حکام کا بتانا ہے کہ پولیس نے اسلم کا کال ریکارڈ ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔

تفتیشی حکام کے مطابق گزشتہ روز اسلم کے پورے دن کا ڈیٹا حاصل کیا گیا، گزشتہ روز ایک بج کر 42 منٹ پر اسلم اپنے گھر پر تھا، وہ 5 بج کر 10 منٹ پر شارع فیصل احتجاج میں پہنچا، اس کے بعد کراچی پریس کلب پر 6 بج کر 32 منٹ پر اس کی لوکیشن آئی، وہ یہاں 6 بج کر 32 منٹ سے 7 بج کر 54 منٹ تک موجود رہا۔ تفتیشی حکام نے دعویٰ کیا کہ تقریباً ساڑھے 6 بجے پولیس ایکشن شروع ہوا جب اسلم پریس کلب پر تھا، رات 8 بج کر 19 منٹ پر اس کی لوکیشن راشد منہاس روڈ پر آئی جو ممکنہ طور پر واپسی کی تھی، رات 8 بج کر 42 منٹ پر اس کی لوکیشن فیڈرل بی ایریا بلاک 15 کے آئی ایچ ڈی کی آئی۔

ترجمان ایم کیوایم نے تصدیق کی کہ نارتھ کراچی یوسی فائیو کے جوائنٹ آرگنائزر محمد اسلم جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے ہیں ۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ اسلم کو اسی وقت کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیزز لایا گیا تھا، اسلم کو ساڑھے 8 بجے اسپتال لایا گیا اور رات 10 بج کر 29 منٹ پر اس کا انتقال ہوا۔ رات 10 بج کر 33 منٹ پر اس کی موبائل لوکیشن گھر کی آئی جب میت گھر لے جائی چکی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف جانے پر پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا گیا اور شیلنگ کی گئی جس میں مبینہ طور پر ایم کیو ایم کا ایک کارکن محمد اسلم جاں بحق ہو گیا جب کہ ایم پی اے صداقت حسین سمیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نستقبل الآن🇸🇦 🔥تخفيض المقابل المالي 🔥تجديد اقامه معا نقل كفاله 🔥بلاغ هروب إقامة منتهيه 🔥الغاء هروب مهني .فردي 🔥خروج وعودة. خروج نهائي 🔥إصدار تأشيرة عمل 🔥تاشيرت مفتوحة 🔥منح ارض 🔥الغاء إيقاف الخدمات 🔥إزالة مخالفات المرور 🔥تصفير الزكاة والدخل 🔥تصفير الضريبة

کیا ضروری ہے کہ جہاں موبائل ہو بندہ بھی وہیں موجود ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایمپولیس تشدد سے زخمی کارکن دم توڑ گیا، ترجمان ایم کیو ایم ARYNewsUrdu Where this man was admitted ? Who killed him ? It must be investigated properly شرم آنی چاہیے زرداری بلا ول اور اس جماعت کے نوکروں کو کے پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں ان کی بی اس طرح مرمت ھونی چھے غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »