آنگ سانگ سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار کی حکومت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو فوج کے خلاف اکسانے اور کوویڈ 19 کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر چار سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu aungsansuukyi

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کو 2 سال قید سیکشن 505 کے تحت جبکہ 2 سال قید قدرتی آفات کے قانون کے تحت سنائی گئی ہے۔

ترجمان زاو من تن کا کہنا تھا کہ ’سوچی کو سیکشن 505 بی کے تحت دو برس، جبکہ ایک اور قانون کے تحت مزید دو برس قید کی سزا سنائی گئی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only 4 years baster

جو اس نے مسلمانوں پر ظلم کیا اس کا حساب کون لے گا

Ye hay Mere Allah pak ka Qanoon Jo Nazar bhee aata hay Aur samaj bhee aata hay 👍👍👍👍

Aik pakistani adalton ko ghwrat nhen aatee.baqi dunya ki adaltain gheratmand hen

Beshak Allah Pak insaaf karne wale hai!

بہت اچھے

Weldone👍

ٹھیک کیا میانمار کے مسلمانوں کا اس نے بھی بہت قتل عام کروایا

Point to ponder! We must follow the precedent!!!

It's Called Rule of law. Not Compromising.

Above of all

لیکن پاکستان میں تو ایسا نہیں ہوتا. یہاں پہ وڈے بھونکنے والوں وڈی عزت دی جاتی ہے

hinaparvezbuttپاکستان میں کب ایسا ہو گا؟

جیسی کرنی ویسی بھرنی - اسکے دورِ اقتدار میں میانمار میں مسلمانوں کا قتلِ عام ہورہا تھا اور یہ خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی - وزیرِ اعظم کے طور پر بچانے کی معمولی سی بھی کوشش نہیں کی

Very good

کیسا ملک ہے ایک بیٹی کو سزا دے دی گئی. ورنہ ہم تو پیشی پہ جا کے وَٹے وُٹے مار کے آ جاتے ہیں، پھر ہمیں کوئی دوبارا بلانے کی جرأت نہیں کرتا۔۔ MaryamNSharif ImranRiazKhan

Excellent

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت چکانی ہوگی، اسرائیل - ایکسپریس اردوایران ایک ہی وقت میں یورینیم کی افزودگی اور مذاکرات نہیں کر سکتا، نفتالی بینیٹ قیمت کیا ہے۔۔۔۔ 🥰🥰 یہ دو ایسے بہائی ہیں جو دنیا دکہانے کے لئے ایک دوسرے کے خلاف میڈیا ٹالک شوز کیا کرتے ہیں، حالانکہ ایک سکے دو پہلو ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوزوزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔ Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero Allah bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »