قومی ایئرلائن کے حوالے سے اچھی خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ایئرلائن کے حوالے سے اچھی خبر! مزید پڑھیں: arynewsurdu pia

کراچی: قومی ایئرلائن کے چیف ایگزیٹو آفیسر ایئرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا آڈٹ کیا ہے۔

سی ای او پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی ماہرین کے آڈٹ میں پی آئی اے کے شعبہ سیکورٹی، پسنجر ہینڈلنگ اور فوڈ کی کارکردگی زبردست رہی۔ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے شعبوں کی کارکردگی اور اچھے نتائج پر متعلقہ شعبوں کے سربراہان و ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ محمکہ ٹرانسپورٹ کے آڈٹ میں اچھے نتائج کا انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے آڈٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

دوسری جانب عالمی ہوابازی کی تنظیم آڈٹ کے حوالے سے پاکستان کے دورے پر ہے، کامیاب سیفٹی آڈٹ پر قومی ایئرلائن کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بحال ہوسکتی ہیں۔ انٹرنیشنل سی اےاےآرگنائزیشن ٹیم کل7دسمبر کو فلائٹ انسپکشن کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ حکومت کا اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ برقراراپوزیشن کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ، حکومت کا اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ برقرار Opposition ParliamentaryCommitteeOnNationalSecurity PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir,PM portal complaint PU260321-88254716 was reopen by C.S Punjab but closed by Secretary C&W without any relief. PM Imran Khan to direct CM Punjab to re-open the Complaint to provide relief through Summary for SCCFD by C&W. MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan Sir, I did not find any ITP staff from Khana Paul to Nilore 20 KM distance in jurisdiction of ICT while traveling to Mallot Sattian on 3-12-21.The transport system on this route is operational only with the blessing of God,therefore public transport has own State on this route.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیانروسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیان ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ:‌ مقتول مینیجر کی میت روانگی کے حوالے سے اہم خبرسانحہ سیالکوٹ:‌ مینیجر کی میت کل روانہ کی جائے گی ARYNewsUrdu Sialkot میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے آج خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد استعمال کرنے والوں کے حوالے سے جوابدہی کے عزم کو تقویت پہنچانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے اہم پیش رفتسانحہ سیالکوٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »