وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی ‘بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمے پر توجہ مرکوز ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ‘ٹین بلین ٹری’ سونامی منصوبے کے بعد آبی آلودگی کے خاتمہ پر توجہ مرکوز کرلی، کل اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے سینئر وزراء پر مشتمل کلائمٹ چینج کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس ساڑھے 12بجے ہوگا ،وزیر خارجہ ، وزیر آبی وسائل شرکت کریں گے۔ معاون خصوصی ملک امین اسلم اور متعلقہ حکام کو بھی اجلاس میں بلالیا گیا۔ فواد چوہدری ،وزیرتوانائی حماد اظہر، وزیر اقتصادی امور عمر ایوب شرکت کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیر اعلیٰ کےپی بھی شرکت کریں گے۔

دریاوں کا پانی جنگلی حیات آبی حیات، انسانی صحت اور فصلوں کے لیے بھی خطرناک ہوگیا۔ پاکستان کا کوئی دریا بھی آلودگی سے پاک نہیں جبکہ دریائے سندھ کا پانی سب سے زیادہ آلودہ ہے۔کمیٹی فصلوں کے لیے آلودگی سے پاک پانی کی فراہمی یقینی بنانے پر پالیسی بنائے گی۔ وزیر اعظم دریاؤں کے پانی کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے اہم فیصلے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah bachy

Proud to be a Pakistani Imran khan our Hero

توجہ مرکوز۔۔۔۔۔ یا اللہ رحم کرنا۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن وزیراعظم کے بیٹے کی مقتول فیکٹری منیجر کے گھر آمد وزیراعظم پاکستان سے اپیل کردیکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکن وزیراعظم مہندر راجہ پاکسا کے وزیر بیٹے نمل راجہ پاکسا سیالکوٹ میں قتل ہونے والے فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے دارالحکومت کولمبو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 10 دسمبرکوکراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے:اسدعمروزیراعظم عمران خان 10 دسمبرکوکراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے:اسدعمر Karachi Asad_Umar Modern Transport System Greenline BRT MoIB_Official MediaCellPPP GovtofPakistan Asad_Umar MoIB_Official MediaCellPPP GovtofPakistan ساتھ میں شکریہ نوازشریف بھی لکھ دیا کریں تاکہ تاریخ درست رھے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی پر حملہ ہو گیاوزیراعظم کے معاون خصوصی پر حملہ ہو گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے سپریم لیڈر نے حقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری کر دیاطالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے جمعہ کے روز خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک خصوصی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان حقوق کے تحفظ کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »