آنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سبب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنسو سے رونا، اہم بیماری سے چھٹکارے کا سبب ARYNewsUrdu

رونے کو اکثر کمزوری سے تعبیر کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ ایک منفی جبلت ہے جو کہ زیادہ ہونا انسان کے لیے اچھا نہیں ہے مگر، کیا آپ جانتے ہیں کہ رونا انسانی صحت کیلئے کتنا مفید ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونا دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے، ماہرین کی جانب سے آنسوؤں سے رونا تجویز کیا گیا ہے کیوں کے اس کے نتیجے میں ذہنی تناؤ سے بھی چھٹکارہ ملتا ہے۔ جاپان میں کی گئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بالغ اور نا بالغ افراد کے لیے ہفتے میں کم از کم ایک بار کھُل کر آنسوؤں سے رونا مفید ہے، اس کے نتیجے میں طالبِ علموں اور سخت ذہنی محنت کرنے والے افراد میں پائے جانے والے ذہنی اور اعصابی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔

ماہرین کی جانب سے ہنسنے آرام کرنے اور کافی کا ایک کپ پینے سے بہتر اور زیادہ مؤثر رونے کو قرار دیا گیا ہے جبکہ رونے کے دوران آنکھوں سے آنسوؤں کا بہنا ضروری ہے۔محققین و ماہرین برائے ذہنی امراض کا کہنا ہے کہ رونے کے لیے جذباتی فلموں کا سہارا لیا جا سکتا ہے، کیونکہ رو لینے سے دل ہلکا اور پریشانیوں اور غموں سے لڑنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آنسو دراصل آنکھ کی پتلی اور دیدے کو نمی فراہم کرتے ہیں جس سے انسانی بینائی کو تقویت ملتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم روتے ہیں غم اہل بیت میں۔ ہمارا رونا بھی بابرکت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلانکرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے معیشت کو نقصان ہو'مانچسٹر:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےآئی ایم ایف کیساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہےہیں،ایسی ڈیل نہیں کی جائیگی جس سےمعیشت کو نقصان ہو۔ تو اب تک کس سے ڈیل کی جو اتنی مہنگای کی ابھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے ۔ جس سے مذید معیشت کو نقصان ہو گا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال60لاکھ سے زائد امریکی بچے نوول کروناوائرس سے متاثر ہوئے، اکیڈمی برا ئے امرا ض اطفال CoronaVirusPandemic CasesReported Children AmericanChildren Infected USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد لاپتہشمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ،ایک درجن سے زائد لاپتہ Landslides Floods People Killed NorthernIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »