ظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقرر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی کو پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔

ظہور بلیدی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ ان پر اعتماد کا اظہار کیا گیا اور کثرت رائے سے بلوچستان اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ دوسری طرف ظہور بلیدی نے وزیر اعلیٰ جام کمال پر 4 حمایتی ایم پی ایز کو لاپتا کروانے کا الزام لگایا ہے، انھوں نے لاپتا ارکان کی بہ حفاظت بازیابی کے لیے آئی جی بلوچستان کو ایک درخواست بھی دے دی ہے۔

Alhamdulillah, have been officially declared as the Parliamentary Leader of BAP in Balochistan Assembly.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدیظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدیظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو جھکایا اور ڈرایا نہ جاسکا: بلاول بھٹوسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ ایک کروڑ کے مچکلے جمع کرانے کا حکم🤔🤔🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکربلوچستان اسمبلی نے ظہوربلیدی کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیااسپیکر بلوچستان اسمبلی نے بی اے پی کے 12 اراکین کی درخواست پر ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نو مقرر شدہ پارلیمانی لیڈر پر اعتراض کی درخواست اسمبلی میں جمع کرادی، پڑھیے Mujeebullah97 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تھامس ویسٹ افغانستان کے لیے نئے امریکی سفیر مقررزلمے خلیل زاد کے مستعفی ہونے کے بعد سینئر سفارت کار تھامس ویسٹ کو افغانستان کے لیے امریکا کا نیا خصوصی نمائندہ مقرر کردیاگیا نواز شریف کا نا جائز چینل🤣😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردیاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا،یہ رقم لو جی مبارک ہو ابگلگت⁩ میں بھی زمینوں پرقبضےشروع ہوچُکےہیں، بنےگابئی بنےگاہرشہرمیںDHAبنے گا😂 زمین کے مالک پوچھ رہے ہیں بتاوکدھرہے تمھارے پاس کاغذ اس زمین کے، کیوں قبضہ کرناچاہتےہومیری زمین پر۔اے راہ بک کےچہیتوں ذلالت کی تصویروتمہیں وطن کی صدائیں لعنتیں بھیجتی ہیں😠
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »