اسپیکربلوچستان اسمبلی نے ظہوربلیدی کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے بی اے پی کے 12 اراکین کی درخواست پر ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نو مقرر شدہ پارلیمانی لیڈر پر اعتراض کی درخواست اسمبلی میں جمع کرادی، پڑھیے Mujeebullah97 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 36 mins ago

بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے پی پارٹی کے 12 اراکین کے دستخط سے جمع کرائی گئی درخواست پر عملدرآمد کرتے ہوئے ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان اسمبلی میں باپ پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا۔ خط میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر کئے گئے ہیں اور وہ پارٹی کے سربراہ اور قائد ایوان بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کیلئے درخواست جمعبلوچستان عوامی پارٹی کے 12 اراکین نے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرا دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے دوبارہ لانگ مارچ کو اسمبلی سے استعفوں سےمشروط کرديااپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 18 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، پڑھیے naeemashrafbut3 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگی Balochistan No Trust Motion Against CMBalochistan jam_kamal Will Presented Today dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد اجلاس سے کون کون غیر حاضر؟بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ طور پر اغوا ہونےوالی بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن کہاں ہیں؟ ٹویٹ کردیامبینہ طور پر اغوا ہونے والی بلوچستان اسمبلی کی ناراض خاتون رکن نے ٹویٹ کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »