مبینہ طور پر اغوا ہونےوالی بلوچستان اسمبلی کی خاتون رکن کہاں ہیں؟ ٹویٹ کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مبینہ طور پر اغوا ہونے والی بلوچستان اسمبلی کی ناراض خاتون رکن نے ٹویٹ کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والی بشریٰ رند نے واضح کیا ہے کہ ان کی طبیعت خراب ہے اور اپنا علاج کرانے کیلئے اسلام آباد آئی ہیں۔ انہوں نے اپنی صحت یابی کیلئے دعاو¿ں کی بھی اپیل کی۔

خیال رہے کہ بدھ کے روز بلوچستان کے اپوزیشن اور ناراض حکومتی ارکان نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔ اس دوران چار ناراض ارکان اسمبلی میں حاضر نہیں ہوئے جس پر جام کمال کے مخالف ارکان نے الزام عائد کیا کہ ان ارکان کو حکومت نے لاپتہ کیا ہے۔ ارکان کی مبینہ گمشدگی کے خلاف اپوزیشن اور ناراض ارکان نے بلوچستان اسمبلی میں دھرنا بھی دے رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے چناب میں 5 لاکھ بچہ مچھلی کو صدقہ کے طور پر چھوڑ دیا گیاWow, aesa bhi hota he kya... 👏👏 💕💕 Good کتنی عظیم قوم ھے پھر انہیں مچھلیوں کو پکڑ کر کھائے گی 😂😂😂😂😂🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کاصحت کارڈپروگرام آزادانہ طور پر چلانے کافیصلہڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے یہ سہولت صرف اسپتال میں داخلے کی صورت میں میسر تھی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: قرآن کی مبینہ بے حرمتی، ہندوؤں پر حملے، گرفتاریاں: عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟ - BBC News اردوبنگلہ دیش کے ضلع کومیلا میں ایک پوجا پنڈال میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد ملک بھر میں ہندوؤں کے خلاف کئی پُرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا ذمہ داروں سے سختی سے نمٹنے کا وعدہ۔ بقول بلاول کے بی بی سی والے بھی کتے ہیں کیا کیا مودی نے بھی وحشی ہندوؤں کی سفاکی و بربریت پر سختی کا وعدہ کیا ہے؟ جھوٹ کا پلندہ بی بی سی کا ادارہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کے سمندر میں آتش فشاں پھٹنے سے دوسری جنگ عظیم کے ڈوبے ہوئے 24بحری جہاز حیران کن طور پر اوپر آ گئےٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںسمندر میں موجود آتش فشاں پھٹنے سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے 24بحری جہاز بھی حیران کن طور پر اوپر آ گئے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیشوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش CMBalochistan JamKamalKhan BalochistanAssembly Balochistan NoConfidenceMotion GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »