سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 54 mins ago

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ فی تولہ قیمت مزید 2 ہزار روپے اور فی اونس 4 ڈالر بڑھ گئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑ رہا ہے، فی تولہ نرخ 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے جبکہ دس گرام سونا 1714 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے کا ہوگیا۔ملک میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1470 روپے پر برقرار ہے، جس میں گزشتہ روز 30 روپے کا اضافہ ہوا...

جیولرز کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کا بھی اثر پڑ رہا ہے، جس کی وجہ سے سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے اضافہ ہوا تھا، جس سے رواں ہفتہ اب تک سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 200 روپے بڑھ چکی ہے، جبکہ اکتوبر کے آغاز سے اب تک سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 10 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ گئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 122200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 104767 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کا بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 2500روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کے اضافے سے 1781ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے, سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونا قمیتی ھوتا ھے نا سونے والوں سے پوچھو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی بھی کوئی قمیت ھو سکتی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »