مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچا دی گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین لائن روٹ کیلئے مزید 40 بسیں کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ جس کے بعد ان بسوں کی تعداد 80 ہوگئی۔ حکام کے مطابق پہلے فیز میں گرین لائن بسیں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی، جہاں اب تک ٹریک مکمل ہوچکا ہے، پڑھیےsyedrizwanamir1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 21, 2021 | Last Updated: 10 hours agoگرین لائن روٹ کیلئے مزید 40 بسیں کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ جس کے بعد ان بسوں کی تعداد 80 ہوگئی۔

حکام کے مطابق پہلے فیز میں گرین لائن بسیں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی، جہاں اب تک ٹریک مکمل ہوچکا ہے۔ بسوں میں خواتین اور معذور افراد کیلئے مخصوص نشستیں ہوں گی۔ کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لیے بنائی گئیں ہائبرڈ بسیں چین میں تیار کی گئی ہیں۔ قبل ازیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا تھا کہ منصوبے کا کنٹرول روم، بس کا ٹریک اور اسٹیشن مکمل ہوگئے ہیں، جن پر صرف ٹکٹ سافٹ ویئر لگانا باقی ہے، نیز جلد ہی ڈرائیورز کی تربیت کرکے آزمائشی سفر شروع کیا جائے گا۔اسد عمر کے مطابق ’گرین لائن راہداری 22 کلومیٹر طویل ہے جس پر روزانہ ایک لاکھ 35 ہزار مسافر سواری کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SyedRizwanAmir1 شکریہ میاں محمد نواز شریف۔۔ ✌💚🇵🇰

SyedRizwanAmir1 Yesterday, Imran Khan was teaching the nation to follow the Sunnah of Prophet Hazrat Muhammadﷺ Someone should tell Imran Khan that not fulfilling the agreement is against the Sunnah. کل_تک_معاہدہ_پوراکرو کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں -گرین لائن کے لیے مزید40 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں، بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا گرین لائن کے لیے مزید40 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں، Shukriya Nawaz sharif kya faida is ka چین کا کوڑا😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچ گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبے کیلئے مزید40 بسیں کراچی پہنچ گئیں: اسد عمرگرین لائن منصوبے کیلئے مزید40 بسیں کراچی پہنچ گئیں: اسد عمر Karachi Asad_Umar GreenLineMetro Project PTI_KHI PTISindhOffice PPP_Org MediaCellPPP SindhCMHouse GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈکپ گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گیٹی 20ورلڈکپ، گرین شرٹس آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی T20WorldCup CricketMatch ICC SouthAfrica Pakistan WarmUpMatch GreenShirts TheRealPCBMedia OfficialCSA ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن کلاس لیتے ہوئے 11سالہ لڑکا موبائل فون پھٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیاہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویت نام میں آن لائن کلاس لیتے ہوئے ایک 11سالہ لڑکا موبائل فون پھٹنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ دی سن کے مطابق ویت نام کے محکمہ تعلیم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک۔ انٹر کے پرچوں کی ری چیکنگ۔۔ ڈیڈ لائن مقرر۔۔ فی پیپر کتنی فیس؟لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی ری چیکنگ کے لئے یکم نومبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »