آشنا کیساتھ مل کر شوہر کو بریانی میں نشہ آور چیز دے کر قتل کرنیوالی خاتون کو ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی برطانوی نژاد خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔میل آن لائن کے مطابق رمن دیپ کور مان نامی نے 2016ءمیں سکھجیت سنگھ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر گرپریت سنگھ کو قتل کیا۔ گرپریت اور سکھجیت دونوں بچپن کے دوست تھے تاہم سکھجیت نے اپنے دوست ہی کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر لیے اور اس...

ایک اوراہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئےآشنا کیساتھ مل کر شوہر کو بریانی میں نشہ آور چیز دے کر قتل کرنیوالی خاتون کو سزا سنادی گئینئی دہلی بھارت میں آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی برطانوی نژاد خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔میل آن لائن کے مطابق رمن دیپ کور مان نامی نے 2016ءمیں سکھجیت سنگھ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر گرپریت سنگھ کو قتل کیا۔ گرپریت اور سکھجیت دونوں بچپن کے دوست تھے تاہم سکھجیت نے اپنے دوست ہی کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کر لیے اور اس کے ساتھ مل کر دوست کو...

38سالہ رمن دیپ کور برطانیہ کے شہر ڈربی کی رہائشی تھی اور اپنے شوہر کے ساتھ بھارت فیملی سے ملنے گئی جہاں اس نے یہ واردات کر ڈالی۔ قتل کے وقت گرپریت کی عمر 32سال تھی۔ رمن دیپ نے اسے بریانی میں نشہ آور چیز دے کر بے ہوش کیا اور رات کو گھر کا دروازہ کھول کرسکھجیت کو اندر داخل کیا، جس نے پہلے ہتھوڑے سے گرپریت کے سر میں ضربیں لگائیں اور پھر تیز دھار آلے سے اس کا گلہ کاٹ دیا۔

دوران تفتیش 34سالہ سکھجیت نے پولیس کو بتایا کہ قتل کی منصوبہ بندی رمن دیپ کور نے کی تھی، کیونکہ اس کا شوہر اسے تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور وہ اس سے چھٹکارہ چاہتی تھی۔ واردات کے بعد گرپریت نے دبئی کی پرواز کا ٹکٹ بک کروا لیا اور فرار ہونے کی کوشش میں تھا کہ اسے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت کی طرف سے رمن دیپ کور کو سزائے موت جبکہ گرپریت سنگھ کو عمر قید اور 2لاکھ 60ہزار پاﺅنڈ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم شہدائے جموں: دو ہفتے کے قتل عام میں 2 لاکھ سے زائد کشمیری شہید کیے گئےسامبہ کے مقام پر راشٹریہ سیوک سنگھ اور ڈوگرہ فوج نے گھات لگا کر حملہ کیا اور 123 گاوٴں جلا کر سب کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر نیوزی لینڈ اگلا میچ جیتا تو پاکستان کو انگلینڈ سے کیسے جیتنا ہوگا؟ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اپنے امکانات قائم رکھے ہیں تاہم گرین شرٹس کیلیے اگر مگر کی کہانی اب بھی موجود ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر نیوزی لینڈ اگلا میچ جیتا تو پاکستان کو انگلینڈ سے کیسے جیتنا ہوگا؟ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اپنے امکانات قائم رکھے ہیں تاہم گرین شرٹس کیلیے اگر مگر کی کہانی اب بھی موجود ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو قتل کر دیا گیامنیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔   بی بی سی کے مطابق ڈی جے جانی واکر کو فلپائن میں  ان کے گھر میں قائم اسٹوڈیو میں مشتبہ شخص نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتول فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ کر رہے تھے کہ مشتبہ شخص ان کے گھر میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا ، سر کے بال بھی کاٹے، خاتون تھانے ...رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا، سر کے بال بھی کاٹے جس پر وہ تھانے پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بستی آرائیاں میں شوہر اور بیوی کے مابین اکثر جھگڑا رہتا تھا، گزشتہ روز شوہر نے اتنا مارا کہ اس کی جان چھڑانی مشکل ہو گئی۔ متاثرہ خاتون کی بہن کا کہنا ہے کہ بہنوئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہے بھی تصور کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، تحقیقمحققین نے چوہے کے خیالات کی تحقیقات کیلیے ورچوئل رئیلٹی اور دماغی مشین کے انٹرفیس کو ملا کر ایک نیا نظام تیار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »