اگر نیوزی لینڈ اگلا میچ جیتا تو پاکستان کو انگلینڈ سے کیسے جیتنا ہوگا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر اپنے امکانات قائم رکھے ہیں تاہم گرین شرٹس کیلیے اگر مگر کی کہانی اب بھی موجود ہے۔

بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں میزبان انڈیا اور جنوبی افریقہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 10 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان کے 8، 8 پوائنٹس ہیں لیکن رن ریٹ کے فرق کی وجہ سے وہ بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں اور آج تک کی پوزیشن کے مطابق ان میں سے کوئی بھی دو ٹیمیں اگلے مرحلے میں جا سکتی ہیں۔

اگر آسٹریلیا اپنے اگلے دونوں میچز جیت لے، نیوزی لینڈ کو سری لنکا شکست دے دے، افغانستان اپنے دو میں سے کم از کم ایک میچ ہار جائے تو پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ سیمی فائنل کھیلنے والی چوتھی ٹیم ہوگی تاہم اگر کیویز نے سری لنکا کو شکست دے دی تو پھر پاکستان کو انگلینڈ کو صرف شکست نہیں بلکہ بھاری مارجن سے ہرانا ہوگا۔ تاکہ رن ریٹ میں وہ نیوزی لینڈ سے اوپر آ سکے۔

اسی طرح اگر کیویز آئی لینڈرز کو 25 رنز سے زیر کرتے ہیں تو پاکستان کو انگلش ٹیم کے خلاف 154 رنز سے فتحیاب یا دیا گیا ہدف 25 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔ اگر نیوزی لینڈ سے سری لنکا کی شکست کا مارجن 50 رنز ہوا تو پاکستان کو 177 رنز یا ہدف تک 21 اوورز میں پہنچنا ہوگا جب کہ اگر یہ فتح 100 رنز سے نیوزی لینڈ کے نام رہی تو پاکستان کو 225 رنز یا ہدف 14 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔

کیویز کو جیت 40 ویں اوور میں ملتی ہے تو گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کے خلاف 193 رنز سے میچ جیتنا یا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالرزاق نے نئے چیف سلیکٹر کا نام بتادیا؟پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 350 سے زیادہ ٹارگٹ دینا ہوگا، فخر زمان کو لمبی اننگ کھیلنی پڑے گی، شاہین کو پچ کے مطابق بولنگ کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عبدالرزاق نے نئے چیف سلیکٹر کا نام بتادیا؟پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 350 سے زیادہ ٹارگٹ دینا ہوگا، فخر زمان کو لمبی اننگ کھیلنی پڑے گی، شاہین کو پچ کے مطابق بولنگ کرنی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 100 رنز بنا لیےبنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم ترین میچ میں 15.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ 318 رنز پر گر گئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا پہاڑ جیسا ہدفاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »