عبدالرزاق نے نئے چیف سلیکٹر کا نام بتادیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 350 سے زیادہ ٹارگٹ دینا ہوگا، فخر زمان کو لمبی اننگ کھیلنی پڑے گی، شاہین کو پچ کے مطابق بولنگ کرنی ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے مستعفی ہونے کے بعد آنے والے نئے چیف سلیکٹر کے متعلق پیش گوئی کردی ہے۔

نجی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات روشن ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے کہ کھلاڑیوں کا خیال رکھے، کسی کے ہونے نہ ہونے سے ٹیم کو فرق نہیں پڑتا، نسیم شاہ کا فرق اس لئے پڑرہا ہے کیوں کہ ہم نے کوئی دوسرا تیار نہیں کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ میں اہم مقابلہ بنگلورو میں جاری ہے، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھنے کیلیے میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے۔ جبکہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری ہیمسٹرنگ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصلہ میں لکھوں گا کہ 54 دنوں کا شیڈول سامنے رکھ کر صدر الیکشن کی تاریخ دیں، چیف جسٹساگر صدر نے بات نہ مانی تو ہم انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹساسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن کو آج ہی صدر سے ملاقات کرنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانسی کے سیرپ سے 200 زائد بچوں کی اموات پر کمپنی مالک کو سزااستغاثہ نے عافی فارما کے چیف ایگزیکٹیو پراسیتیا ہرا ہاپ کے لیے سات سے نو برس اور دوسرے مدعا علیہان کو سات برس قید کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانسی کے سیرپ سے 200 زائد بچوں کی اموات پر کمپنی مالک کو سزااستغاثہ نے عافی فارما کے چیف ایگزیکٹیو پراسیتیا ہرا ہاپ کے لیے سات سے نو برس اور دوسرے مدعا علیہان کو سات برس قید کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لیریکارڈ نام کرنے کے لیے ڈیوڈ اینڈرسن نامی امریکی شہری نے شواہد جمع کرادیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، چیف جسٹس آف پاکستان نے میڈیا کو خبردار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتخابات کی تاریخ سے متعلق میڈیا کو خبردار کردیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ میڈیا نے انتخابات سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کیے تو وہ آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے، کسی اینکر یا رپورٹر کو عوام کو گمراہ کرنے کی اجازت نہیں، کسی چینل نے پٹی چلائی کہ انتخابات ہوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »