کھانسی کے سیرپ سے 200 زائد بچوں کی اموات پر کمپنی مالک کو سزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استغاثہ نے عافی فارما کے چیف ایگزیکٹیو پراسیتیا ہرا ہاپ کے لیے سات سے نو برس اور دوسرے مدعا علیہان کو سات برس قید کی سزا کا مطالبہ کیا تھا۔

انڈونیشیا میں کھانسی کا سیرپ پینے کے باعث 200سے زائد بچوں کی اموات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کھانسی کا سیرپ بنانے والی اس کمپنی کے مالک اور تین دیگر اہلکاروں کو جیل کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے ہر ایک قصوروار پر ایک ارب انڈونیشیائی روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

فارما کمپنی کے وکیل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیرپ کی تیاری میں غفلت نہیں برتی گئی اور فرم اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں کھیپوں میں 96 فیصد سے 99 فیصد تک ایتھیلین گلائیکول موجود تھا۔ ان دونوں مادوں کو سالوینٹس میں اضافے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا الجریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئیبمباری کے باعث 3 ہزار 7 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو ہوگئی ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا الجریج کیمپ پر حملہ، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرگئیبمباری کے باعث 3 ہزار 7 سو سے زائد بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 2 سو ہوگئی ہے جبکہ 24 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن ، 2 درجن سے زائد افراد زیرِ حراستکراچی: سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن ، 2 درجن سے زائد افراد زیرِ حراستکراچی: سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قدیم چینی مارشل آرٹ دماغی بیماری کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیقتحقیق میں سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے 200 سے زائد افراد کا مطالعہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، 20 سے زائد زیرِ حراستکراچی : پولیس نے سہراب گوٹھ الاآصف اسکوائر پر غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن کے دوران بیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »