امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریکارڈ نام کرنے کے لیے ڈیوڈ اینڈرسن نامی امریکی شہری نے شواہد جمع کرادیے ہیں

کراچی میں 15 ارب روپے کی پانی چوری پکڑی گئیکراچی؛ تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، سارا سامان جل کر خاکسترحکومت نے بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کردیاآئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون جاری رکھنے کا عندیہمزید اردو خبریں

واشنگٹن کاؤنٹی سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی اس شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔ڈیوڈ اپنی زمین پر اگنے والی شکر قندی کا وزن کرانے کے لیے مستند کانٹے پر لے کر گئے جہاں شکر قندی کا وزن 83.46 کلو معلوم ہوا۔

فصل اور کانٹے سے وزن کے متعلق حاصل ہونے والے شواہد ریکارڈ کے اندراج کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جمع کرا دیے گئے ہیں، لیکن ڈیوڈ کا خیال ہے کہ اس ریکارڈ کے لیے انہیں کئی مہینوں کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ فی الحال یہ ریکارڈ اسپین کے مینیول پیریز کے پاس ہے۔ انہوں نے 2004 میں 37.14 وزنی شکر قندی اگا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے؟

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے ٹکٹ ’’بلیک‘‘ میں فروخت کرنیوالا بھارتی گرفتارکولکتہ پولیس نے ورلڈ کپ کے انڈیا اور جنوبی افریقہ میچ کے ٹکٹ بلیک میں مہنگے داموں فروخت کرنے والے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کا اپنی اونٹنی سے متعلق حیران کن انکشاف!اونٹ کو عرب ممالک میں خاص اہمیت حاصل ہے لوگ انہیں شوق سے پالتے ہیں ایک سعودی شہری نے اپنی پالتو اونٹنی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔

عالمی رہنما غزہ کی ڈراؤنی فلم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟ فلسطینی شہری کا سوالفلسطینی شہری نے عالمی رہنماؤں سے سوال کیا ہے کہ بتائیں کیا غزہ کی ڈراؤنی فلم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟