فلسطین کی حمایت کرنے پر جرمن فٹ بالر کلب نے مسلمان فٹ بالر سے معاہدہ ختم کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے فٹ بال کلب ’مینز05‘ نے فلسطین کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے ’جرم‘ میں نیدرلینڈ کے مسلمان فٹ بالر انور الغازی کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انور الغازی مراکش نژاد کھلاڑی ہیں جو دو مرتبہ نیدرلینڈز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔الغازی نے رواں سال ستمبر کے آخر میں جرمن فٹ بال کلب کے ساتھ...

ایک اوراہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئےبرلن جرمنی کے فٹ بال کلب ’مینز05‘ نے فلسطین کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے ’جرم‘ میں نیدرلینڈ کے مسلمان فٹ بالر انور الغازی کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انور الغازی مراکش نژاد کھلاڑی ہیں جو دو مرتبہ نیدرلینڈز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

الغازی نے رواں سال ستمبر کے آخر میں جرمن فٹ بال کلب کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ اس سے قبل وہ پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا اور ایورٹن کلب کی طرف سے بھی کھیل چکے ہیں۔اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں الغازی ن اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہریوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”فلسطین آزاد ہو گا۔“ کلب کی طرف سے اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”مینز 05اس حقیقت کا احترام کرتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کئی دہائیوں سے جاری پیچیدہ تنازعات پر مختلف نقطہ نظر پایا جاتا ہے تاہم، کلب اس سوسل میڈیا پوسٹ کی حمایت نہیں کرتا کیونکہ یہ کلب کی اقدار کے منافی ہے۔“

کلب کی طرف سے معاہدہ معطل کرنے کے بعد انور الغازی نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر مزید ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”حق کے لیے کھڑے ہوں، خواہ تمہیں اکیلے ہی کیوں نہ کھڑے ہونا پڑے۔ میرا روزگار ختم ہونے کا موازنہ اگر ان مظالم سے کیا جائے جو غزہ کے کمزور اور معصوم شہریوں پر ڈھائے جا رہے ہیں، تو میرا روزگار ختم ہونا کچھ بھی نہیں ہے۔“ واضح رہے کہ جرمنی میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر بھی پابندی عائد ہے۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن کپتان نے کوہلی کو 49 ویں سنچری پر مبارکباد دینے سے انکار کردیا!سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے ویرات کوہلی کو 49 ویں سنچری بنانے پر زبردستی کی مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کپتان نے کوہلی کو 49 ویں سنچری پر مبارکباد دینے سے انکار کردیا!سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے ویرات کوہلی کو 49 ویں سنچری بنانے پر زبردستی کی مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات : جی ڈی اے کی پانچوں جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیانواب شاہ : جی ڈی اے کی پانچ جماعتوں کے رہنماؤں نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے متفقہ طور پر حتمی فیصلے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیراچی : ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے امتحان میں نمبرز ختم کرتے ہوئے آئندہ سال سے گریڈ سسٹم رائج کرنے کا اعلان کردیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ سال میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر آگئیراچی : ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے امتحان میں نمبرز ختم کرتے ہوئے آئندہ سال سے گریڈ سسٹم رائج کرنے کا اعلان کردیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر ایٹمی حملے کی تجویز دینے والا اسرائیلی وزیر معطلاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ پر جوہری ہتھیاروں سے حملے کا مشورہ دینے والے ثقافتی امور کے وزیر امیخائی الیاہوں کو عہدے سے معطل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »