عام انتخابات : جی ڈی اے کی پانچوں جماعتوں نے اہم فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواب شاہ : جی ڈی اے کی پانچ جماعتوں کے رہنماؤں نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے متفقہ طور پر حتمی فیصلے کا اعلان کردیا۔

نواب شاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صفدرعباسی، سردارعبدالرحیم اور دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ جی ڈی اے کی پانچوں جماعتیں انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لیں گی۔

جی ڈی اےرہنما صفدر عباسی نے کہا کہ ہم تمام جماعتوں کو اس اتحاد میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں، صوبہ سندھ کی تعلیم اور انفرااسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کو ملنے والے ورلڈ بینک کے پیسے کہاں خرچ ہوئے کسی کو کچھ نہیں پتہ، سندھ میں 15سال پیسوں کے ذریعے ایک نظام مسلط رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کو عام انتخابات میں عوام مسترد کردینگے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردارعبدالرحیم نے کہا کہ جی ڈی اے میں شمولیت کیلئے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے، گزشتہ 16ماہ جی ڈی اے کی ایک خاتون رکن اسمبلی 13جماعتی اتحاد پر بھاری تھی۔ سردارعبدالرحیم نے مزید کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سمیت دیگر سیاسی جماعتیں پی پی جیسے ناسور سے جان چھڑانے کیلئے متحد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاریلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تیس نومبر تک جواب طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاریلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تیس نومبر تک جواب طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ 318 رنز پر گر گئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 402 رنز کا پہاڑ جیسا ہدفاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گرگئیاہم میچ میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جہاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، سپریم کورٹاسلام آباد: سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات سے متعلق کیس کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ صدر اور الیکشن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »