فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو قتل کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

منیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر ( ڈی جے) کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔   بی بی سی کے مطابق ڈی جے جانی واکر کو فلپائن میں  ان کے گھر میں قائم اسٹوڈیو میں مشتبہ شخص نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتول فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ کر رہے تھے کہ مشتبہ شخص ان کے گھر میں...

پاکستانیوں نے ایک سال کے دوران کتنے کروڑ ڈالر کی چائے پی ؟ ...فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر کو قتل ...منیلا فلپائن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران ریڈیو اینکر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

بی بی سی کے مطابق ڈی جے جانی واکر کو فلپائن میں ان کے گھر میں قائم اسٹوڈیو میں مشتبہ شخص نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتول فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ کر رہے تھے کہ مشتبہ شخص ان کے گھر میں قائم ریکارڈنگ بوتھ میں داخل ہوا اور گولیاں چلادیں۔ مقامی میڈیا کا پولیس ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ مشتبہ شخص نے ڈی جے کے ریڈیو بوتھ میں داخل ہونے کی کوشش کی تاکہ وہ کچھ لائیو علان کرے تاہم اینکر کی جانب سے انکار پر اسے گولی مار دی۔گولی لگنے کے بعد ڈی جے کی اہلیہ فوراً انہیں اسپتال لے گئیں لیکن بدقسمتی سے وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی اس دنیا سے انتقال کرچکے تھے،پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش کررہے ہیں، جلد قاتل کو گرفتار کرلیں گے۔وہ نوجوان جو tik tok پر ناکام عاشقوں کی آواز بن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے چئیرمین مقررلاہور : سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمین مقرر کر دیا گیا ، جس سے مسلم لیگ (ن) کی انتخابات سے متعلق سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے چئیرمین مقررلاہور : سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمین مقرر کر دیا گیا ، جس سے مسلم لیگ (ن) کی انتخابات سے متعلق سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورفواد چوہدری کے خلاف درج ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی، مقدمے کے متن کے مطابق جب فواد چوہدری وزیر تھے اس وقت لین دین میں دھوکا دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران سماعت جج کی انوکھی پیشکش، وکیل سکتے میں آگیابھارتی عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر کمرہ عدالت میں موجود ہر شخص حیرت زدہ رہ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوران سماعت جج کی انوکھی پیشکش، وکیل سکتے میں آگیابھارتی عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر کمرہ عدالت میں موجود ہر شخص حیرت زدہ رہ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتارممبئی : دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی دینے والا ملزم پکڑا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »