وہ ملک جہاں طلاق کو غیرقانونی قرار دیدیاگیا، علیحدگی کے باوجود خواتین دوسری ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) میری نیپو موسینو نامی خاتون نے 15سال قبل اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کی اور اب وہ تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ اس کے ملک فلپائن میں طلاق غیرقانونی ہونے کے سبب وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی۔ میری کی طرح ہزاروں فلپائنی ہیں جو طلاق غیرقانونی ہونے کی وجہ سے تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔نیویارک ٹائمز کے مطابق...

ایک اوراہم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردیئےمنیلا میری نیپو موسینو نامی خاتون نے 15سال قبل اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کی اور اب وہ تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ اس کے ملک فلپائن میں طلاق غیرقانونی ہونے کے سبب وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی۔ میری کی طرح ہزاروں فلپائنی ہیں جو طلاق غیرقانونی ہونے کی وجہ سے تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق فلپائن اس وقت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں طلاق غیرقانونی ہے۔ فلپائن کے اس قانون کی جڑیں بھی ویٹی کن سے ہی جا ملتی ہیں جہاں اب بھی طلاق ممنوع ہے۔ دراصل پانچ صدیاں قبل فلپائن میں سپین کے مسیحیوں کا قبضہ تھا اور اسی دور میں فلپائن میں طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا۔ کٹڑ کیتھولک مسیحیوں کے نزدیک شادی تمام عمر کے لے ہوتی ہے۔ اس مسیحی فرقے میں شادی کے بعد طلاق کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بہرحال تمام مسیحی ممالک میں طلاق کا کوئی نہ کوئی طریقہ رائج ہو چکا ہے لیکن ویٹی کن کے ساتھ فلپائن دنیا کا واحد ملک ہے، جس نے اب تک طلاق کی ممانعت کے اس قانون کو برقرار رکھا ہوا ہے۔

شدید عوامی دباﺅ کے بعد 1991ءمیں فلپائنی حکومت نے طلاق کی اجازت دینے کی بجائے اس کے متبادل کے طور پر شادی کے خاتمے کا ایک قانون متعارف کرا دیا۔ اس قانون کے تحت کوئی شخص اپنے شریک حیات سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کر سکتا ہے لیکن چونکہ اس شادی کو چرچ کی آشیربادحاصل نہیں ہوتی لہٰذا اسے گناہ تصور کیا جاتا ہے، لہٰذا بیشتر لوگ اس قانون کے تحت دوسری شادی سے گریز کرتے ہیں۔ فلپائن میں 80فیصد آبادی کیتھولک عیسائیوں کی ہے، جن کی اکثریت شادی ختم کرنے کے اس قانون کو غلط سمجھتی ہے اور اس پر عمل نہیں...

اب یہ لوگ بھی اپنی حکومت پر دباﺅ ڈال رہے ہیں کہ انہیں طلاق کا حق دیا جائے تاکہ وہ باقاعدہ چرچ میں دوسری شادی کر سکیں۔54سالہ میری نیپوموسینو کا کہنا ہے کہ ”ہم حکومت سے صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ طلاق کا حق میڈیسن کی طرح ہے، جس طرح کوئی بھی شوق سے میڈیسن نہیں لیتا، اسی طرح کوئی بھی شوق سے طلاق نہیں لیتا۔ انتہائی ناگزیر حالات میں طلاق کی اجازت ملنی چاہیے تاکہ لوگ دوسری شادی کر سکیں جو مذہبی لحاظ سے جائز ہو۔“پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ پر انوشکا کا پیار بھرا پیغام’ ویرات زندگی کے ہر کردار میں زبردست ہیں، لیکن اس کے باوجود اپنے سر پر سجے تاج کو مزید شان بخشنے کے لیے محنت کرتے رہتے ہیں‘۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالصتانی رہنما نے ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے دیکینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم نے بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالصتانی رہنما نے ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دے دیکینیڈا میں مقیم سکھ علیحدگی پسند تحریک کے رہنما گرپارتوانت سنگھ پانم نے بھارت کی قومی ایئرلائن ایئر انڈیا کی پرواز کو بم سے اُڑانے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے باوجود جرمانہ کیوں بھرنا پڑ گیا؟دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی نے ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔  واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ جیت لیا تھا، بارش سے متاثرہ میچ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی چوتھی ٹیم ہوگی‘نیوزی لینڈ سے شاندار اور نا قابل یقین فتح کے بعد بھارتی صحافی بھی گرین شرٹس کے گن گانے لگے اور پاکستان کو چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی چوتھی ٹیم ہوگی‘نیوزی لینڈ سے شاندار اور نا قابل یقین فتح کے بعد بھارتی صحافی بھی گرین شرٹس کے گن گانے لگے اور پاکستان کو چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »