آزادی مارچ: ’مولانا کی مٹھی میں کچھ نہ کچھ بند ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ: پیپلزپارٹی دھرنے کا حصہ کیوں نہیں اور شہباز شریف کیوں ہچکچا رہے ہیں؟

تاہم مولانا فضل الرحمان کی دعوت کے بعد سے حزبِ اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں گومگو کا شکار ہیں۔ جائیں یا نہ جائیں، اس سوال پر دونوں جماعتوں میں مشاورت کا طویل دور ہوا ہے۔

پی پی پی کے صوبہ پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضٰی کے مطابق 'ہم ان کی ریلیوں کا استقبال بھی کریں گے اور اگر انھوں نے دھرنے میں خطاب کے لیے مدعو کیا تو چیئرمین صاحب خطاب بھی کریں گے۔ مگر ہماری جماعت دھرنے کا حصہ نہیں بنے گی۔'پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نوید قمر نے حال ہی میں ایک مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ دھرنے کی سیاست کے مخالف ہیں اور ’جمہوری حکومت چاہے کوئی بھی ہو اس کو دھرنے یا کسی اور غیر جمہوری طریقے سے ہٹانا درست...

ن لیگ کے رہنماوٴں کے مطابق جماعت کے معاملات میں حتمی فیصلہ نواز شریف کا ہوتا ہے اور 'اس معاملے میں بھی ان کا ہی ہو گا۔' مسلم لیگ نون کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے بی بی سی کو بتایا کہ 'ان کی جماعت مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شامل ہو گی۔‘ تاہم نواز شریف کے داماد کیپٹن محمد صفدر نواز شریف سے ملاقات کے لیے گئے اور جیل کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جو نواز شریف سے پیار کرتا ہے وہ دھرنے میں جائے گا۔'ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ 'بتا چکے ہیں کہ قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں پارٹی فیصلے کا اعلان صدر شہباز شریف کریں گے۔'سٹریٹ پاور کے حامل مولانا فضل الرحمان کو اخلاقی جواز ن لیگ اور پیپلز پارٹی فراہم کر سکتے ہیںتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کے مطابق اس...

نون لیگ کے ایک سینیئر رہنما کے مطابق 'شہباز شریف کی رائے ابتدا سے تصادم کی سیاست کے مخالف رہی ہے اور وہ خاصی حد تک مفاہمت کی سیاست کرتے ہیں۔' ان کا یہ بھی کہنا تھا 'شہباز شریف یہ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ اس موقف کے خلاف ہو گا جو انھوں نے سنہ 2014 میں اس وقت اپنایا تھا جب ان کی حکومت کے خلاف دھرنا دیا گیا تھا اور وہ موقف یہ تھا کہ کسی بھی جمہوری حکومت کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹانا غلط ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

STONE IN HAND ...

Fear of article 6

سب کے بینڈ بجینگے۔

Naz Pan Masala!

یہ آزادی ماچ نہیں یہ سب کرپٹ عمران خان کے خوف سے اکٹھے ھو رھے ہیں کیونکہ یہ تمام گناہ کے بعد NROڈھونڈنے کے عادی لوگ ہیں جو انہیں مل نہیں رھا

ya munafaq hai aur kuch hai

jail nhi jana chahty shaed ya phir awami support na milny ka khaadsha

It's all just rubbish it's only just a jealousy with P.M. Khan nothing else Moulana is only just a puppet the whole opposition is trying to just take a part but now it's all just a different scenario here the army the gov't of PTI and half of the nation is just behind P.M.Khan.

شہبازشریف کی کوئی حیثیت نہیں ہے تازہ ترین

because magnet molvi😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں: مولانا فضل الرحمان کی کارکنان کو ہدایتجے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنا کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت مخالف آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں۔ لواطت ہائی اسکول دا ہیڈ ماسٹر.... 😂😂😂😂😂😂😂 Allah ki lannat ho tum pr janha kahi bi tum ho... Insha Allah fazlu us din mrega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق ن لیگ کی اہم پیش رفتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ن لیگ نے فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوآزادی مارچ میں پورا تعاون کریں گے چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کو احتجاج کا جمہوری حق ملے، چیئرمین پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی مرکزی قیادت نے آزادی مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دیپاکستان مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ذرائع نے کہا ہے کہ ن لیگ کی مرکزی قیادت نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دی ہے۔ چلیں کچھ تو وقت کا خیال آیا انہیں Molvi ke cycle k aik tyre ke hawa to nikal gae. Dosra PPP wala tyre kab puncture hota hai. Let's see Shahbaz shareef is playing wisely. Warna Maryam ne to non league puri tabah kar k chorni the.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے لیگی قائدین تقسیم، ایک فیصلے پر نہ پہنچ سکےآزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے لیگی قائدین تقسیم، ایک فیصلے پر نہ پہنچ سکے CMShehbaz pmln_org AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »