’اختیارات کے ناجائز استعمال‘ پر تین فوجی افسر برطرف

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی فوج نے ’اختیارات کے ناجائز استعمال‘ پر تین میجر برطرف کر دیے

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ تین فوجی افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور نامناسب رویہ اختیار کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔

تاہم آئی ایس پی آر کے بیان میں نہ تو ان افسران کی شناخت ظاہر کی گئی ہے اور نہ ہی اس بارے میں کوئی تفصیل ہے کہ یہ افسران نظم و ضبط کی کیسی خلاف وزری میں ملوث تھے یا انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کب اور کہاں کیا۔ اس میجر پر مبینہ طور پر بلوچستان میں ایک بچے کے اغوا اور اس کے والدین سے تاوان کا مطالبہ کرنے اور رقم لینے کے باوجود مغوی کو رہا نہ کرنے کے الزامات تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال اس وقت فوج کا حصہ تھے جب جنرل اشفاق پرویز کیانی آرمی چیف تھے۔ اپنے فوجی کیریئر کے دوران انھوں نے بطور بریگیڈیر ٹرپل ون بریگیڈ کمانڈ کی تھی۔بطور میجر جنرل وہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز جیسے نہایت اہم عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ ملک بھر میں ہونے والے فوجی آپریشنز کی منصوبہ بندی فوج کے اسی ڈائریکٹوریٹ کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zaxxan اور امریکہ کے تلوے چاٹنے پر کوئی برطرف کیا جائے گا یا ان کو پروموشن ہی ملتی رہے گی؟

ناجائز اختیارات والوں کو تو ریڈ کارپٹ استقبال دے کر رخصت کیا جاتا تھا ھے یہ بیچارے یقینی طور پر جائز کام پر دھر لیے گئے ھونگے تاریخ یہی کہتی ھے

I ui

Army aik manazam adara ha

Joke

Weldone

Didn't expected

A good dissection PakArmy

Good action

Aur koi General rrsighn bhi nuheen detta chahy GHQ py humlla hu ya Masoom buchy marry jaeen unky Watiloon ko Albutta VIP mihman zaroore bunatty hain Ruhzun Taliban say Khoob millty hain

Should be hanged till death

پارلیمنٹ میں کرپٹ اشرافیہ کو پروڈکشن آرڈر کا قانون غلط ہے

Well done Pak army

تاہم آئی ایس پی آر کے بیان میں نہ تو ان افسران کی شناخت ظاہر کی گئی ہے اور نہ ہی اس بارے میں کوئی تفصیل ہے کہ یہ افسران نظم و ضبط کی کیسی خلاف وزری میں ملوث تھے یا انھوں نے اختیارات کا غلط استعمال کب اور کہاں کیا۔ اپنے گناہوں پر کیسے کیسے پردے ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے

ہاتھی کے دکھانے کے اور کھانے کے اور

بحریہ ٹاؤن میں شئیرز خریدے ہونگے

What about Bajwa Ghafooor & company ?

This is Pak Army We believe on you Pak Army is our pride

Or agr ksi corrupt politician ko pakro tu democracy khatra ma Jahil politicians or kuch anchors or 😶😶 dekho Pak Army na tu nahi kana defence khatra ma ha Sekho kuch Army ka inhi steps ki wja SA Pakistanio ko Army pr believe ha Kursi ka pecha mrna walo apna AP ko credible bnao

کا ش کہ ناجاٸز کی وضاحت ھوتی۔

Good 👌

Realy😀?

ہو سکتا ہے کہ ان تینوں نے کہا ہو کہ فوج کو پالیٹکس سے دور رکھا جائے اور نیازی کو جس طرح جتوایا ہے، اس پر ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل ہونا چاہئے،

احتساب کا یہ عمل شدید تر اور اوپر تک جانا چاھئے

Subse zayada corruption army wle kr rahe ha. Majors bht loot maar krte ha. Koi pochne wla nhi aur na hi koi adalat unse jawab mangti ha. Especially in East Lahore.

Esa he hona chahye esy logo k liye no chance

The names and nature of infringement should be revealed.

کا؛ش ان کا مقدمہ بھی کسی کھلی عدالت لگتا ساستدانوں کی طرح

That's nice that's the real basic it's all just very much important for whole nation army is the only real strong &powerful institution here in Pakistan & they're just loves their army but strict rules& regulations are much more important for this & still much more to be needed .

Weldon 🇵🇰Army

😂

Accountability shall continue

Nation applauds Army judicial system

اختیارات کے ناجائز استعمال پر سیاستدان پکڑے جائیں تو جمہوریت خطرے میں آجاتی ہے

کیونکہ ۔۔۔ ' تینوں نام لیتے تھے ۔۔ خدا ۔۔ کا ۔۔ اس زمانے میں؟؟

بالکل اسی طرح صحافیوں کو بھی سزائیں ملنی چاہئے ۔ بلیک میلر

Kidding - Lollipop

Namak hy

This shows the discipline in Pak Army

❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آج کا سب سے بڑا لطیفہ

احتساب سب کشش، ایک اچھا قدم، سب کیلئے پیغام ہے کہ آرمی ❤️ کے اندر بھی احتساب ہے

The army and their families have the first right over the resources of Pakistan rather than the people there. Pakistani army corrupt officials have amassed immense wealth and established their homes abroad.

We proud on our Army

Pakistan Army is most disciplined Army in the world.

What's about the general s

Good Pakistan army

لگے ہاتھوں ANF کے میجر صاحب سے بھی جان چھڑا لینی چاہیے

And what think about mosharaf. Raheel shareef and kiyani and hameed gul. And much more.

Zabardas no corruption. Aaen Mae Koi rasta hona chahiye jis Se foj kise bhi namunasib halat mae haqumat apni bana sake.

صرف برطرف کوئ نیب نہیں ؟ کوئ JIT نہیں ؟ کوئ کیس نہیں ؟ انصاف کا دوہرا معیار

now rain begins

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خداداد کالونی سگنل کے قریب گاڑی پر فائرنگ، سب انسپکٹر غوث عالم زخمیکراچی: خداداد کالونی سگنل کے قریب گاڑی پر فائرنگ، سب انسپکٹر غوث عالم زخمی Karachi Firing SubInspector Injured Car MinisterSindh wasimakhtar1955 SindhCMHouse sindhpolicedmc MinisterSindh wasimakhtar1955 SindhCMHouse sindhpolicedmc Very sad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام: ترکی کے کرد ٹھکانوں پر حملے، 8 جنگجوؤں سمیت 15 افراد ہلاک - World - Dawn NewsAbhe UN Ki phurtiyan check kijiye ga Kashmir issue pr saamp soongh jata hai inko Love you pm khan Turkey is an Invader.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے حکومت مخالف لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »