شام: ترکی کے کرد ٹھکانوں پر حملے، 8 جنگجوؤں سمیت 15 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے تشویش کا اظہار کردیا Read more:

ترکی کا شمالی شام میں امریکا کے اتحادی کرد فورسز کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر رہے ہیں جبکہ درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترک وزیر خارجہ میولوت کاووسوگلو کا کہنا تھا کہ 'ہماری فوج شمالی شام کی سرحد کے اندر 30 کلومیٹر تک جائے گی اور ان کا آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا'۔شیلنگ کے بڑھنے کے ساتھ شام اور عراق کی سرحد کو ملانے والے پل پر گاڑیوں کا رش لگ گیا جہاں سے لوگ شیلنگ اور فضائی حملوں سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دعویٰ کیا کہ آپریشن کے دوران شامی کرد جنگجوؤں کے 109 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ شامی پناہ گزینوں کے لیے یورپ آنے کے لیے دروازے کھول دیں گے۔ امریکی صدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ انسانی بحران کی صورتحال پیدا نہیں ہونے دے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ اپنے وعدے پر قائم رہے'۔فرانس کے وزیر خارجہ جینز یویز لی ڈریان نے ترکی کے کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن پر بحث کے لیے داعش کے خلاف بننے والے اتحاد کا فوری اجلاس طلب کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمیں بھی یہودیوں کو خبردار کرنا چاہئے کہ ہمارے ملک میں ہیومن رائٹس کے نام پر انتشار نہ پھیلا یاجائے

Turkey is an Invader.

Love you pm khan

Abhe UN Ki phurtiyan check kijiye ga Kashmir issue pr saamp soongh jata hai inko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیامریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہاہے کہ مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردویہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے، مائیک پومپیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے شام پر حملے کے لیے ترکی کو گرین سگنل نہیں دیا۔امریکا نے شام پر حملے کے لیے ترکی کو گرین سگنل نہیں دیا۔ Turkey AttackOnSyria USA Pompeo Syria Kurds trpresidency RTErdogan SecPompeo realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، کردوں کا مزاحمت کا اعلانYe hoi na bat or pakistan abi taqreerein ki ja raha.... ... Ye ghar bethy kashmir azad karny chalein hain Now wat the hell is Turkey doing? Why continuing the crisis?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، امریکہ نے بھی پینترا بدل لیا، نیا اعلانواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »