پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان

آزادی مارچ میں پورا تعاون کریں گے، چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کو احتجاج کا جمہوری حق ملے، چیئرمین پی پی پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ جس شہر سے بھی آزادی مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی وہاں بھرپور سپورٹ کرے گی۔

اس بات کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پی پی پی میڈیا سیل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پارٹی کی مرکزی قیادت بھی ان کے ہمراہ موجو تھی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرتی ہے جس جگہ جس شہر جس وقت آزادی مارچ ہوگا پیپلز پارٹی وہاں استقبال اور مکمل سپورٹ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پر غور کیا، ملک کی...

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو بحال کرنا مسائل کا واحد حل ہے، ملک میں معاشی انصاف ہو، عام آدمی کے مسائل کا حل پیپلز پارٹی ہے، ہر سیاسی جماعت حکومت کےخلاف احتجاج پر ہے، مولانا فضل الرحمن نے بھی آزادی مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہے، پیپلز پارٹی آزادی مارچ کی سپورٹ کا اعلان کرتی ہے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ سے پنجاب میں انٹری دیں گے اور 18 اکتوبر کو جلسہ بھی کریں گے، سندھ حکومت آزادی مارچ میں پورا تعاون کرے گی، پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ مولانا فضل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے کریں گےجمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف آزادی مارچ کا روٹ MoulanaOfficial فضل الرحمن' صاحب کا آبائ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان ہے جہاں سے اکثر وہ الیکشن ہار جاتے ہیں شاہد اسی لئے انہوں نے کراچی کو منتخب کیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا چیلنج کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان ای کی گل ھوئی؟ 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️ Kashmir Azadi March by Maulana Fazal .., another ploy to enter Islamabad BUNGLOW 22?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی رہنما اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے پہلے مولانا فضل الرحمن بڑی مشکل میں پھنس گئے01:04 PM, 8 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے Ye saray notice abhee anay hein kyun k PTI ko moat nazar a rahee hai کاش یہ بندہ باحیثتِ مسلمان یہ سوچ لیتا کہ میں نے مر کر اللہ کو جواب دیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »