ورلڈ بینک کا کراچی میں صاف پانی کی فراہمی کیلیے 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

عالمی بینک نے کراچی میں گھر گھر پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سندھ حکومت کو 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہےیہ بات ورلڈ بینک مشن کے ایک وفد نے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات اور اجلاس کے دوران کہی۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کے وفد میں مائیکل ہینی، اینڈریاس رھوڈ، فرحان سمیع، ثناء اکرام شامل تھے جبک سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ روشن علی شیخ، ایم ڈی واٹر بورد اسد اللہ خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر ایوب شیخ اور ڈائریکٹر انویسٹمنٹ شکیل قریشی بھی اس موقع پر موجود...

وزیر بلدیات کو بتایا گیا کہ اس منصوبے کے تحت واٹر بورڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جائیگا تاکہ کراچی کے تمام شہریوں کو پینے کے صاف اور معیاری پانی کی گھر گھر فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے، منصوبے کے تحت واٹر بورڈ کی جانب سے کراچی میں پانی کی فراہمی، نکاسی آب، سیوریج سسٹم کو بھی مزید بہتر بنایا جائے گا منصوبے کے پہلے فیز میں 100 ملین ڈالر کی لاگت سے واٹر بورڈ کی ریفارم شامل ہے۔

منصوبے کے مطابق واٹر بورڈ کی ریفارم، پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کو دیرپا، مضبوط اور مستقل بنیادوں پر بنایا جائے گا جس پر 77 ملین ڈالر خرچ ہوں گے جب کہ کمپوننٹ میں پروجیکٹ اسٹڈیز اور دیگر حوالوں سے 16 ملین ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یہ کراچی کے شہریوں کے لیے گھر گھر پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کا ایک اہم منصوبہ ہے لہذا حکومت اور ورلڈ بینک مل کر اس منصوبے سے متعلہ تمام امور کی مسلسل نگرانی کو یقینی بنائے گی اور پروجیکٹ کی شفافیت اور معیار کو برقرار رکھنے میں اقدامات و اپنا کردار ادا کریں گے۔

سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے کہا کہ پروجیکٹ کی ایڈمنسٹریٹو منظوری دے دی گئی ہے جبکہ منصوبے کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت اس کی ٹیم کا تقرر کردیا گیا ہے۔ انھوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی کہ ایک ہفتے کے اندر اپنا ورک پلان جمع کرادیں جس میں مقررہ وقت، اہداف اور دیگر پلان کی تفصیلات بھی شامل ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زرداری مراد شاہ وسیم اختر کی موجاں اب ان کے اثاثوں میں مزید اضافہ ہو گا

پلیزیہ رقم سندھ گورنمنٹ کو نہ دے کسی NGOسے کرا دے یہ کام۔ ورنہ ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔

Yeh 10cr dollar thek sy lagy ga b ya bus files ma ghumta hua khtm ho jaye ga or awam phr sy wohe ganda pani he piye ge.

Plz ask world Bank to give this fund to federal government of Pakistan not sind government ImranKhanPTI

اللہ تعالی نے کراچی والوں کی سن لی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنساحسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس EhsanKhan MehwishHayyat US AwardShow Performance pid_gov MoIB_Official MehwishHayat Ahsankhanuk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں 45 لاکھ کا اضافہ - Pakistan - Dawn NewsWhite lie
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاریمقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »