ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 121یہودی آبادکار مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی، مسجد اقصی میں داخل ہونے والے 62 یہودی آباد کاروں نے مراکشی دروازے کے قریب جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

اس موقع پر قابض فوج نے فلسطینیوں پرکڑی پابندیاں عاید کررکھی تھی اور انہیں مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصی پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے۔ یہودی آباد کار سنہ 1967 سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی میں اخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہیں۔رواں سال اگست میں عرب لیگ نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے ریاستی سرپرستی میں جاری دھاووں اور مقدس مقام کی مسلسل بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے حرم قدسی پر قابض صہیونیوں کی یلغار فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اردن کی حکومت نے یہودی آباد کاروں، قابض صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی مسلسل ہونے والی بے حرمتی پراسرائیل سے سخت احتجاج کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں بیروزگاری کیخلاف مظاہرے جاری، جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئیپاکستان میں بھی یہی ہو نے والا ہے امریکی راکٹ حملے کا بدلہ جس میں سعودی ریفائنری کو نقصان پہنچا، ان غریبوں سے لیا جا رہا ہے حالانکہ صرف ان کی سرزمین استعمال ہوئی نہ کہ ان کی مرضی...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایفاگست میں پکڑی گئی منشیات کی مالیت کروڑوں میں ہے،اے این ایف Noorulamin000 کی رپورٹ Noorulamin000 Baich do Noorulamin000 Beech k mulk ka thora karz hi utar do!!! Noorulamin000 Congratulations great job proud ANF best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردوان کی شام میں فوجی کارروائی کی دھمکیانقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس - ایکسپریس اردوعدالت دیکھے گی کہ جج کی ویڈیو کے اثرات کیا ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستانیوں کی رگوں میں خون کی طرح شامل ہے، مشرفکشمیر پاکستانیوں کی رگوں میں خون کی طرح شامل ہے، مشرف تفصیلات جانئے: DailyJang اسی لیے تم نے سودا کیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دیبغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دی Iraq ProvincialCouncil Sacks BaghdadGovernor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »