بغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دی Iraq ProvincialCouncil Sacks BaghdadGovernor

دی ہے۔ کونسل کے ارکان کی اکثریت نے گورنر کی برطرفی کے لیے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہزاروں عراقی شہری دارالحکومت بغداد اور دوسرے شہروں میں بے روزگاری ، شہری خدمات کے پست معیار اور سرکاری حکام کی بدعنوانیوں کے خلاف گذشتہ منگل سے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور وزیراعظم عادل عبدالمہدی سےاپنے

انتخابی وعدے کے مطابق وسیع تر اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اصلاحات کے تحت مستحقین میں اقامتی پلاٹ تقسیم کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ خریداروں کی تعداد میں اضافے کے لیے سود سے پاک رقوم دینے کے پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ڈیڑھ لاکھ بے روزگاروں کو مختلف مالی فوائد دیے جائیں گے اور نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے مزید مواقع پیدا کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقررشہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زورسعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زور SaudiArabia Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم’’ دُرج‘‘کی نمائش پرپابندی کیوں عائد کی گئی؟فلم ’’ دُرج ‘‘ دراصل سچی کہانی پرمبنی ہے جس میں بھکر کے آدم خوروں بھائیوں اوربچوں کے ساتھ بدفعلی جیسا حساس موضوع اجاگرکیا گیا ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے مزید کیا کہا؟ بد فعلی چلانے والے ریکٹ نے بینڈ لگوایا ہے اب اگر آرمی میں دم ہے تو ریلیز کروادے تو ماننا پڑیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لییونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang یونیورسٹی کا نام لکھنے میں کیا قباحت ہے ایک طرف آپ ریاست اور اداروں کے بارے میں کھل کر لکھتے ہیں اور دوسری طرف ڈد ڈر کر نجی یونیورسٹی نجی ہسپتال نجی بینک یہ؟ہے Justceforinam Xadeejournalist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »