یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونیورسٹی انتظامیہ کی غفلت نے طالب علم کی جان لے لی تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی انتظامیہ کی لاپرواہی نے 22 سالہ طالب علم انعام الحق جاوید کی جان لے لی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالب علم کے احتجاج کے لیے #JusticeForInam ہیش ٹیگ کا استعمال کرکےحکومت سے انصاف کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رابعہ عامر نامی طلبا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ہم انہیں فی سمسٹر 90,000 روپے دیتے ہیں اور یہ کسی طالب علم کو فوری طور پر طبی امداد فراہم نہیں کر سکتے ہیں، مجھے شرم آتی ہے خود کو اِس یونیورسٹی کی طلبا کہتے ہوئے، آج انعام کے ساتھ ہوا ہے کل کو ہم میں سے بھی کسی کے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے، ہمیں ایسے لاپرواہ لوگوں کے خلاف آواز اُٹھانی چاہیے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یونیورسٹی کا نام لکھنے میں کیا قباحت ہے ایک طرف آپ ریاست اور اداروں کے بارے میں کھل کر لکھتے ہیں اور دوسری طرف ڈد ڈر کر نجی یونیورسٹی نجی ہسپتال نجی بینک یہ؟ہے Justceforinam Xadeejournalist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر بس تنازع، امریکا کو یورپی یونین کی مصنوعات پر ٹیرف کی اجازت مل گئیایئر بس تنازع، امریکا کو یورپی یونین کی مصنوعات پر ٹیرف کی اجازت مل گئی Airbus US EuropeanUnion Tariffs Goods
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے وفد کی نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی درخواست - ایکسپریس اردوجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ دیا ٹنا ٹن ھو جاے پھر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی طبیعت بتدریج ’’بہتری‘‘ کی طرف گامزن - ایکسپریس اردوڈاکٹروں کی حتمی رائے کی روشنی میں پرویز مشرف جلد اپنی سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کریں گے، مہرین ملک
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فلم’’ دُرج‘‘کی نمائش پرپابندی کیوں عائد کی گئی؟فلم ’’ دُرج ‘‘ دراصل سچی کہانی پرمبنی ہے جس میں بھکر کے آدم خوروں بھائیوں اوربچوں کے ساتھ بدفعلی جیسا حساس موضوع اجاگرکیا گیا ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے مزید کیا کہا؟ بد فعلی چلانے والے ریکٹ نے بینڈ لگوایا ہے اب اگر آرمی میں دم ہے تو ریلیز کروادے تو ماننا پڑیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں کی ہڑتال اور تشدد سے متعلق کیس ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کی ایڈووکیٹ جنرل کو معاملے میں ثالثی کرنے کی تجویزپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال اور تشدد سے متعلق کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتآرمی چیف کے بعد کاروباری رہنماؤں کے وفد کی وزیراعظم سے بھی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »