امریکی سینیٹر نے مقبوضہ کشمیر جا کر حقائق جاننا چاہے تو کیا جواب دیا گیا ؟ بھارت نے اپنا اصل چہرہ پوری دنیا کو دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )واشنگٹن پوسٹ نے ایک آرٹیکل شائع کیا ہے جس میں کہا گیاہے

کہ بھارتی حکومت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے رو ک دیاہے جبکہ سینیٹر کرس ہولین مقبوضہ کشمیر جا کر اصل حقائق جاننا چاہتے تھے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی بحران پر تشویش ہے ،بھارتی حکومت کمیونیکیشن ذرائع بحال کرے اور فوری طوری پر گرفتارقیادت کو بھی رہا کرے ، 15 اراکین کانگرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا ۔واشنگٹن پوسٹ کا کہناتھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اضافی فوجی دستے تعینات کر رکھے ہیں ، انٹر نیٹ ،...

امریکی سینیٹ کمیٹی نے کشمیر میں انسانی حقوق بحال کرتے ہوئے بحران کا خاتمہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر میں مواصلات اور انٹر نیٹ بحال کرنے پر بھی زور دیا گیاہے ۔ سینیٹ کمیٹی کا کہناتھا کہ لاک ڈاو¿ن ختم کرکے کرفیو اٹھایا اور گرفتار افراد کو رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ایران کیساتھ مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کس تاریخی ڈرامے کا ذکر کیا؟عمران خان نے کس تاریخی ڈرامے کا ذکر کیا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang تحریک انصاف کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا:ٹرمپ DonaldTrump HassanRouhani Meet UNGeneralAssembly realDonaldTrump HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج 67 برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 67 برس کے ہو گئے ، وزیراعظم نے کشمیریوں کیلئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج 67برس کے ہو گئے ہیں اور اس موقع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »