ترکی: حکومت مخالف ٹویٹ لائیک کرنے پر امریکی سفیر طلب، معافی مانگنا پڑی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی: حکومت مخالف ٹویٹ لائیک کرنے پر امریکی سفیر طلب، معافی مانگنا پڑی مزید پڑھیں:

انقرہ: ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر جیفری پوونیئر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ سے غلطی تسلیم کرنے اور معذرت کرنے کے باوجود امریکی سفیر کی ترک وزارتِ خارجہ میں طلبی کے بعد امریکی سفارت خانے کو دوبارہ معافی نامہ بھی جاری کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہے آزادانہ سوچ

🤔

ٹویٹ کو like پسند کی وجہ سے تھوڑی کیا جاتا ہے اُسے like کرنے سے وہ tweet آپ کے پاس save رہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت مخالف تحریک:پیپلز پارٹی،اے این پی مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر متفقwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور ترکی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر متفقایران اور ترکی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر متفق Iran Turkey SecurityAgreement HassanRouhani RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی حکومت انصاف کارڈ کے نام پر سیاست چمکا رہی ہے، عظمیٰ بخاریلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اورسیکرٹری اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے پنجاب حکومت نے 45 ارب کے اخراجات تو کم کرلیے، مگر ان سے وزیروں اور مشیروں کے لئے نئی گاڑیاں خرید لیں۔ Ye khud bari film hai Give her one as well دو روپے روٹی لیپ ٹاپ پر کون چمکاتا رھا؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشددکراچی میں بااثر افراد کے محافظوں کا پارکنگ کے معاملے پر نوجوان پر تشدد Read News Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی آر منصوبہ پر بھی بات کی جائے، آج وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کے سی آر کے حوالے سے بات کی تھی۔ اور آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی تو سارا زور کرپش پے تھا پانچ سال آپ حکومت میں رہے آپ نے کیوں یہ کام نہیں کیا صوبہ بھی اپنا تھا حکومت بھی اپنی تھی KeerayWalaBhutto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا شام میں کردووں کے خلاف بڑے زمینی حملے کا اعلانشامی ڈیموکریٹک کونسل کے ایک سینئر رہ نما نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے علاقوں پر بڑے زمینی حملہ کرنے کی حالیہ ترکی کی دھمکیوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »