العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت دیکھے گی کہ جج کی ویڈیو کے اثرات کیا ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا ختم کرنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

خواجہ حارث نے کہا کہ یہ بہت اہم معاملہ ہے اس کو باریکی سے دیکھنا ہو گا، کیا کوئی جج گن پوائنٹ پر فیصلہ دے گا؟۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نوازشریف کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کر رہے ہیں، عدالت دیکھے گی کہ جج کی ویڈیو کے اثرات کیا ہیں۔ ہائی کورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرکے تحریری جواب طلب کرلیا اور سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گیالعزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گی AlAziziaReference AccountabilityCourt NawazSharif pmln_org PTIofficial president_pmln PmlnMedia NAB pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گیالعزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہو گی Read News AlAziziaReference NawazSharif pid_gov pmln_org NAB MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کی آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس کالعدم قراردینے کی درخواست مستردکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کراچی نے آمدن سے زائداثاثے بنانے کا ریفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زورسعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زور SaudiArabia Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلبغریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب میں طلب Karachi NAB NabNotice PoorWidow Woman Property pid_gov MinisterSindh MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI Pakistan Sindh Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں بے روزگاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پرامریکا میں بے روزگاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر US UnemploymentRate Hits 50Year LowDespite Slowing JobGrowth What’s about Pakistan?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »