ن لیگی مرکزی قیادت نے آزادی مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگی مرکزی قیادت نے آزادی مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMLN

تفصیلات کے مطابق آج آزادی مارچ میں شرکت کے سلسلے میں پی ایم ایل این کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی قیادت نے مارچ میں شرکت کی مخالفت کی۔اور ظفر الحق بھی مولانا کے مارچ میں شرکت کے حامی نہیں ہیں، دوسرے درجے کے رہنماؤں نے مولانا کے مارچ میں شرکت کی تجویز دی ہے۔

بتایا گیا کہ پارٹی کے بڑے رہنما آزادی مارچ کے حق میں نہیں ہیں، دوسری طرف چھوٹے رہنما مارچ میں شرکت کی تجویز دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف، امیر مقام اور سینیٹر پرویز رشید مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت کے حامی ہیں۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ نواز شریف کے سامنے یہ تجاویز رکھی جائیں گی، خدشات بھی پیش کیے جائیں گے، جس کے بعد آخری فیصلہ وہی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی تاحال آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا ہے، گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کے ساتھ اہم بیٹھک ہوئی تھی، تاہم یہ ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی تھی۔ اس ملاقات میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کے درمیان کوئی فارمولا طے نہیں ہو سکا تھا، بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سمجھداری والا فیصلہ ویسے بھی مولانا کے ساتھ کسی بھی جماعت کا الیکشن سے پہلے اتحاد سوائے نقصان کے اور کچھ نہیں ہاں الیکشن کے بعد کرنے والے اور مولانا دونوں کا فائدہ ہوتا ہے😜

Shahbaz shareef is playing wisely. Warna Maryam ne to non league puri tabah kar k chorni the.

Molvi ke cycle k aik tyre ke hawa to nikal gae. Dosra PPP wala tyre kab puncture hota hai. Let's see

چلیں کچھ تو وقت کا خیال آیا انہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے بہن کی شادی طے ہونے کی تصدیق کردی - ایکسپریس اردوثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی پہلی شادی 2016ء میں ہوئی تھی جو ناکام ہوگئی تھی Pely shak tha ab yaqeen hogya 1 dafa hue to the باكستان زندى باد تصديق كردى
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”یہ ریاست مدینہ نہیں“، عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کی بات کی وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »