چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت

واضح پوزیشن ہے انہوں نے ہماری تاریخی پوزیشن کواپنایاہواہے, زیرخارجہ نے مزیدکہاکہ چینی صدرمختصردورے پربھارت جارہے ہیں، اس غیررسمی دورے سے قبل باہمی امورپرگفتگوہوناضروری تھی, چینی صدرکی واپسی کے بعد دوبارہ ان سے رابطہ ہوگا۔فیس بک کی دوستی ، بڑے مسلمان ملک سے دوشیزہ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرعظم کی چینی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں ہوئی ہیں، چینی وزیراعظم سے دوملاقاتیں ہوئی ہیں جبکہ وفود کی سطح پر بھی ملاقاتیں ہوئی ہیںجس میں علاقائی،عالمی،دوطرفہ تعلقات ،سی پیک اور اقتصادی امور پرتبادلہ خیال کیاگیاجبکہ مختلف مفاہمت کی باہمی یاداشتوں پردستخط بھی کئے گئے۔جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنااصولی نقطہ نظرپیش کیاتھا،سولہ اگست کو پاکستان اورچین مشترکہ حکمت عملی سے آگے بڑھے تھے،چین کے سٹیٹ کونسلراوروزیرخارجہ نے...

وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے متعلق گفتگوکرتے ہوئے وزیرخارجہ نے مزیدکہاکہ چینی صدرمختصردورے پربھارت جارہے ہیں، اس غیررسمی دورے سے قبل باہمی امورپرگفتگوہوناضروری تھی،چین اورپاکستان کے تعلقات کی نوعیت ایسی ہے کہ ہرموقع پرایک دوسرے کواعتمادمیں لیتے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہناتھا کہ چینی صدرکی واپسی کے بعد دوبارہ ان سے رابطہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخطپاکستان اور چین کے مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پردستخط Read News PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship LiKeqiang Pakistan China CathayPak XHNews Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو FATF میں بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگی، وزیرخارجہ'پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگی' تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چین آمد،چاق چوبند دستے کی سلامیوزيراعظم عمران خان چین کے 3 روزہ اہم دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاويد باجوہ پہلے ہی بیجنگ ميں موجود ہيں 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانیوزیراعظم کی چینی ہم منصب کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی تفصيلات جانئے: DailyJang I LOVE TO IMRAN SB AND CONGRATULATION . DEAR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »