جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display

شہنشاہ اور ملکہ مساکو کے لیے استعمال ہونے والی کھلی چھت کی گاڑی میڈیا کے نمائندوں کو دکھائی گئی۔گذشتہ ماہ ٹوکیو میں شاہی محل کے حوالے کی جانے والی یہ کار ٹیوٹا موٹر کی سینچری سیڈان کی طرز پر ہے۔یہ گاڑی 5 میٹر سے زائد لمبی، اور تقریبا 2 میٹر چوڑی ہے۔گاڑی کی پچھلی نشست اگلی نشست کے مقابلے میں 4 سینٹی میٹر اونچی ہے اور نشست کی پشت

کو25 ڈگری زاویے پر پیچھے جھکایا گیا تاکہ شائقین شاہی جوڑے کو با آسانی دیکھ سکیں۔ کار پر کئی بار پینٹ کیا گیا تاکہ مروجہ کاروں کے مقابلے میں زیادہ چمکتی نظر آئے۔گاڑی کے فرش اور دیگر مقامات میں اضافی مضبوطی پیدا کی گئی تاکہ گاڑی کی باڈی مزید مضبوط ہو۔ یہ گاڑی شاہی محل سے باہر عام سڑکوں پر پہلی بار 22 اکتوبر کے جلوس میں نظر آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان; شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان; شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan ImperialHouseholdAgency EmperorNaruhitoAndEmpressMasako Parade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان پاکستان کے ساتھ محنت کشوں کودرآمدکرنے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گاجاپان پاکستان کے ساتھ محنت کشوں کودرآمدکرنے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گا Read News PakJapan Pakistan, Japan YusukeShindo ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بیٹے کے علاج کے لیے پانچ برس کی بیٹی بیچ دی‘خشک سالی سے متاثرہ افغان والدین کی داستان جنھوں نے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے 3500 ڈالر کے عوض اپنی پانچ برس کی بیٹی کا رشتہ کر دیا اور وہ دوبارہ بھی ایسا کرنے کو تیار ہیں۔ افسوس.. امریکہ اور مغرب کی دہشت گردی کے نام پر جنگ نے افغانستان کو اس حال پر پہنچا دیا.. جس جس ملک میں امریکی اور مغربی مملاک نے دہشت گردی کے نام پر جنگ کی ہے، وہ ملک تباہ و برباد ہو گیا ہے استغفر اللہ ، اے میرے اللہ تمام مسلمانوں کے ردزق میں برکت اور کشادہ گی عطاء فرمائیے ، ہم کو اپنی پناہ میں رکھ لیجئے ، آمین 😧
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی آر منصوبہ پر بھی بات کی جائے، آج وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کے سی آر کے حوالے سے بات کی تھی۔ اور آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی تو سارا زور کرپش پے تھا پانچ سال آپ حکومت میں رہے آپ نے کیوں یہ کام نہیں کیا صوبہ بھی اپنا تھا حکومت بھی اپنی تھی KeerayWalaBhutto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردیفضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »