”یہ ریاست مدینہ نہیں“، عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم کی بات کی وضاحت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہاہے کہ

یہ ریاست مدینہ نہیں ہے بلکہ ریاست مدینہ کی طرز پر ہے، یہ عمران خان نے کم ازکم ریاست مدینہ کی آواز تو دی ، کوتاہیاں تو ہوتی ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ یہ ریاست مدینہ نہیں ہے بلکہ ریاست مدینہ کی طرز پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمران خان نے کم ازکم ریاست مدینہ کی آواز تو دی ، کوتاہیاں تو ہوتی ہیں، ان کوٹھیک ہونے میں وقت لگتاہے ۔

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان سے غربت بھی ختم ہوگی اب گیارہ مہینے میں آپ چاہتے ہیں کہ سب کچھ ختم ہوجائے ، باقی معاملا ت بھی ہیں جو درست کرنے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم ٹرافی؛ سندھ کیخلاف عامر یامین اور عرفان نے سنچریاں جڑ ڈالیں - ایکسپریس اردوسدرن پنجاب نے 546 رنزجوڑ لیے، میزبان کا 90پر 1 آؤٹ، سینٹرل پنجاب سے میچ میں خیبرپختونخوا کے484 رنز جو مرضی کر لو ہم نے پھر بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد جیسی جوٹھوں کو ہی کھلانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیاقت قائمخانی کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیااحتساب عدالت نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کردی۔ ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور عامر سہیل کی غزلسابق وزیر داخلہ اور نواز لیگ کے مرکزی رہنما چودھری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ''نواز شریف کی حکومت ہوتی تو مودی کو کشمیر کی طرف دیکھنے کی جرأت نہ ہوتی‘‘ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا لیاقت قائم خانی کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بھی گرفتار کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر اور عاظم اظہر کی ہوٹل کے کمرے میں ایسا کام کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں10:40 AM, 7 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:شہر قائد میں ایک تقریب کے دوران ریمپ پر واک کیا گھٹیا خبر ہے یہ ؟؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »