لاہور کا سب سے پرانا ایئرپورٹ کہاں گیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

والٹن ایئرپورٹ: لاہور کا سب سے پرانا ہوائی اڈہ کہاں گیا؟

اگر آپ لاہوری ہیں تو آپ نے یقیناً لاہور کے پرانے ہوائی اڈے کو دیکھا ہو گا اور وہاں سے اڑتے ہوئے طیارے آپ کو یاد ہوں گے

ماضی میں یہ صوبائی دارالحکومت لاہور کا مرکزی ایئرپورٹ تھا تاہم لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کے بعد 1961 میں والٹن ایئرپورٹ کو جنرل ایوی ایشن کے لیے معین ہوائی اڈے میں تبدیل کر دیا گیا۔ سنہ 1920 میں محکمہ جنگلات پنجاب کی جانب سے اس گروپ کو کوٹ لکھپت اور قریبی گاؤں بھابڑہ میں ایئرفیلڈ کے قیام کے لیے تقریباً 158 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی۔

اس کی بنیادی وجہ اس کلب کی تشکیل کی ساخت تھی یعنی جس انداز میں اس کو بنایا گیا تھا وہ اس راہ میں رکاوٹ بنا۔ جا کے بعد اسے بدلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان طیاروں کو نا صرف ہوا بازی اور تربیت کے لیے استعمال کیا گیا بلکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔فلائنگ کلب کو کمپنی کا درجہ دینے کے بعد 1933 میں سر گوکول چند نارنگ نے والٹن ریلوے ٹریننگ سکول کے بانی اور ہندوستان کے شمال مغربی ریلوے کے ایجنٹ سر کرنل کیوسیک والٹن کو اس کلب کی سرپرستی کے لیے رضامند کر لیا۔سر والٹن نے اس ہوائی اڈے پر ہینگرز اور رن وے کی تعمیر و ترقی کے لیے حکومت سے کئی گرانٹس حاصل کیں اور ان کی انھی خدمات کے پیش نظر 1935 میں اس فضائی پٹی کو...

1936 میں صرف 21 برس کی عمر میں سرلا ٹھاکرال نے ہوابازی کا لائسنس حاصل کر لیا۔ انھوں نے ناردرن انڈین فلائنگ کلب سے اپنی پروازوں کے 1000 گھنٹے مکمل کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہاں گیا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں

Pakistan is full of history & heritage

😯🤔

شکریہ بی بی سی بہت اعلی معلوماتی کالم

عالمی میڈیاکشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کونظراندازکررہاہے PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official Tweet KashmirStillUnderCurfew IntMedia pid_gov UN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان - ایکسپریس اردودو ماہ سے جاری پابندیوں کے باعث کشمیریوں کی زندگی اجیرن، کاروبار شدید متاثر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کشمیر کی معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد وہاں سکیورٹی لاک ڈاؤن کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے اور وادی میں کاروباری سرگرمیاں جمود کا شکار ہو گئی ہیں۔ Muhamma21899973 ایک ایک جان ایک ارب سے زیادہ قیمتی ہے۔ بے حس دنیا پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ HitlerModi Hitler FascistIndia NaziModi NaziIndia CriminalIndianArmy CorruptTwitter KashmirBanegaPakistan FreeKashmir HitlerIsAlive WWI IndianOccupiedKashmir IOK GenocideOfKashmiris India has forcibly detained over 8 million Muslims in a brutal, systematic campaign to erase religion & culture in Indian Occupied Jammu & Kashmir. India must end its state terrorism, draconian surveillance, curfew & repression, release all those arbitrarily detained.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں خونی ڈور سے ایک اور زندگی کا چراغ گل ہوگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ سے ارسا کے 2 اراکین کی تعیناتی سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ سے ارسا کے 2 اراکین کی تعیناتی سے انکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’نمرتا کا گھر والوں سے زیادہ مہران ابڑو سے ٹیلی فونک رابطہ تھا، رپورٹ’نمرتا کا گھر والوں سے زیادہ مہران ابڑو سے ٹیلی فونک رابطہ تھا، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »