حکومت کا سندھ سے ارسا کے 2 اراکین کی تعیناتی سے انکار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سندھ کو پہلے سے مقرر کردہ رکن کے علاوہ وفاقی رکن بھی نامزد کرنے کا اختیار دینا غیر مجاز اور غیر قانونی ہے Sindh IRSA DawnNews SindhGovernment FaisalVawda مزید پڑھیں:

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے 2 دہائی پرانے حکم نامے کو ایک طرف رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے 5 اراکین پر مشتمل انڈس ریور سسٹم اتھارٹی میں سندھ سے 2 اراکین کی نامزدگی کرنے سے انکار کردیا۔کے مطابق وزارت آبی ذخائر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سال 200 میں اس وقت کے چیف ایگزیکٹو کے حکم کے مطابق سندھ کو پہلے سے مقرر کردہ رکن کے علاوہ وفاقی رکن بھی نامزد کرنے کا اختیار دینا غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔یہ بھی پڑھیں:وزیر آبی ذخائر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے سے ایک اور ارسا...

خیال رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے ارسا کے 2 اراکین کی نامزدگی پر پنجاب کے احتجاج کے باعث سال 2010 سے ارسا کے وفاقی رکن کا عہدہ چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن قائم مقام حیثیت سے سنبھال رہے ہیں۔"ارسا میں تبدیلیوں کے لیے پارلیمنٹ کی اجازت درکار" تاہم وفاقی حکومت کے ہی کچھ دھڑوں نے نجی طور پر اس بات سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ جنرل مشرف نے ہی ارسا کا ہیڈ کوارٹر لاہور سے اسلام آباد شفٹ کرنے کا حکم دیا تھا اور سندھ کو وفاقی رکن کی تعیناتی کا اختیار بھی ان کا حکم تھا جس کا مقصد صوبے کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی مخالفت ختم کرنا تھا۔

چونکہ بنیادی مقصد بے نتیجہ رہا چنانچہ پنجاب حکومت، سندھ سے 2 اراکین کی نامزدگی کی مخالفت میں سامنے آگئی جس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھ کو وفاقی رکن نامزد کرنے کی اجازت نہیں دی اور یوں ارسا ایکٹ کے تحت یہ عہدہ خود بخود چیئرمین ایف ایف سی کے پاس چلا گیا تھا۔ اس بارے میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ جنرل مشرف کا ایگزیکٹو آرڈر سپریم کورٹ پہلے ہی معطل کرچکی ہے اور عدالت نے ارسا کی غیر جانبداری اور ساکھ یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کو خود رکن نامزد کرنے کا اختیار دیا تھا۔ارسا ایکٹ کے تحت چیئرمین کا عہدہ بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور وفاقی حکومت کے اراکین ایک ایک سال کے لیے سنبھالیں گے اور ارسا کے 5 اراکین میں سے ہر رکن صوبوں یا دارالحکومت کی نمائندگی کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو14 اکتوبر کو سندھ کے تمام محکموں، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلزمیں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن Sindh govt الو، مکمل ہیڈ لائن کیوں نہیں بناتے Aur 9 November ko iqbal day pr moat prti ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیاکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا Pakistan Karachi SindhGovt CrackDown SindhCMHouse MuradAliShahPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے پارکس، نالوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، چیف سیکریٹری سندھکراچی : چیف سیکریٹری سندھ ممتازعلی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہر قائد کے تمام پارکس، نالوں اور فٹ پاتھوں سے غیر قانونی تجاوزات فوری ختم کی جائیں۔ This outstanding best process of Anti-encroachment cell, will make the MQM (A) group more unemployed.Because most of the illegal encroachments are occupied by MQM leaders.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر گولہ باری سے شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاجاسلام آباد: (دنیا نیوز) چھ اور سات اکتوبر کو سرحد پار سے چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے خاتون شہید اور تین شہری زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ Always protest gives a message of weekness do something which they even can't think اسکا کیا مطلب ہوتا ہے ؟۔اب تک سمجھ نہیں آیا 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال میں ریکارڈ قرض لینے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) سرکاری دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »