سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 اکتوبر کو شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی ادارے، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں 14 اکتوبر کو بند رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرخی ادھوری نہیں لگا نی چاھئیے یہ تعطیل صرف سندھ میں ہے پورے پاکستان میں نہیں

I'm hmm Lol;mk l

کیا شاہ عبدالطیف بھٹائی مرحوم رح کے عرس کے موقع پر عام چھٹی کا اعلان اس لئے کیا جاتا ھے کہ مزار کے اردگرد اکنامک ایکٹیویٹی پیدا کرکے حکومت اوقاف کی مد میں رقم کما سکے یا لوگوں کو مزید مزاروں سے مانگنے جیسے کفریہ عقیدے کی طرف دھکیلا جائے۔اور پھر اس میں جو سیکیورٹی رسک ھوتا ھے۔

ghatia news

Why kya ar k's ly chuti

Why

All over pakistan 14 off ha ya sirf sindh me?

MashAllah

عرسوں پر چٹھی دینے لگ گئے تو سارا سال چھٹیاں ہوجائیگی، پہلے سرکاری اداروں میں کونسا کام ہورہا ہے کہ اب عرس کے لیئے بھی چھٹی 😡 سندھ حکومت کو اگر اسلامی تعلیمات کا کچھ پتہ نہیں تو دوسرے اسلامی ممالک خاص کر عرب ممالک سے سیکھ لے ۔ بدعات پہلے کیا کم ہیں ہمارے ملک میں ۔

Aur 9 November ko iqbal day pr moat prti ha

الو، مکمل ہیڈ لائن کیوں نہیں بناتے

Sindh govt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 14 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا اور نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے کس چیز کی چھٹی شاہ عبدالطیف کے عرس کی سندھ کا کوئی صوفی شاعر تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس: 24 اکتوبر سے روزانہ سماعت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsPervaiz musharaf tenure was best for economy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 8 اکتوبر 2019asmashirazi Yes🤔👍🏼 asmashirazi Lal Shehbaz might do it!! asmashirazi i like you you one woman when you doing your work at new then you have wore Shakaf Thats good really i remembered you in my prayer special .
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 7 اکتوبر 2019asmashirazi نواز شریف ایک صنعت کار ہے اس لئے اس نے قوم کو انڈسٹری اور انفراسٹرکچر دیا منگتے نے ساری زندگی مانگ کر کھایا اب قوم کو بھی اسی کام پر لگا دیا... ;-) asmashirazi Dil andr sy kaly hain Yeh dekh Bhalay hain Asam sahiba app to Fazlurrehman Ke favorite hain or wo Ap KY. Kia dekna program. Fazool
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »