آج کن شہروں میں بارش ہوگی اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہفتہ کے روز بالائی خیبر

پختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اور اس ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بارکھان ، پنجگور ، ژوب ، سبی ، لاڑکانہ کے اضلاع،کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کہیں کہیں پر تیز ہواو ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔22 سال تجربہ رکھنے والا انجینئر بے روزگار ہوا تو ہار ماننے کی بجائے بچوں کو پالنے کے لیے بریانی کی ریڑھی لگالی

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں مری 46 ، لیہ 30 ، منگلا ، جھنگ 28 ، جہلم ، چکوال 26 ، فیصل آباد 23 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 22 ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، حافظ آباد 20 ، ساہیوال 16 ، لاہور ، بھکر ، خانیوال 14 ، سیالکوٹ ، سرگودھا ، گوجرانوالہ ، نارووال 12 ، منڈی بہاولدین 11 ، اوکاڑہ ، ملتان 09 ، گجرات 08 ، نور پورتھل ، کوٹ ادو 07 ، قصور 05 ، بہاولنگر 02 ملی میٹر جبکہ راولاکوٹ 41 ، گڑھی دوپٹہ 36 ، مظفرآباد ، کوٹلی 32 ملی میٹربارش...

دوسری جانب خیبر پختونخواہ کے علاقوں ڈی آئی خان میں 24 ، بالاکوٹ 21 ، کاکول 18، پٹن 16 ، کالام 13، پاراچنار 12، دیر، سیدوشریف 07، دروش ، مالم جبہ ، چراٹ 05 ، تخت بھائی 03 ، چترال ، پشاور 02 ، بنوں 01 ، بلوچستان: بارکھان 17 ، پنجگور 08 ،ژوب میں02ملی میٹر اوراستور 07 ، بگروٹ 04 ، اسکردو 03 ، گوپس 02 ، چلاس میں 01ملی میٹربارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کچھ یوں ہیں کہ اسکردو ،کالام اوربگروٹ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگیحمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہوگی AccountabilityCourt MoneyLaunderingCase HamzaShahbaz Appear Today pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ آج پھر مندی کی لپیٹ میںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں مثبت ڈگر پر نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گےمعاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

‘ مودی نے جو گجرات میں کیا، آج وہی دلی میں نظر آرہا ہے’' مودی کا ہندوتوا ایجنڈا نازی پروگرام سے متاثرہ ہے۔۔۔' یہ کس کے الفاظ ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DelhiGenocide2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغانستان میں جاری19سالہ جنگ کے خاتمے کی تیاریاں مکمل، قطر میں نئی تاریخ آج رقم ہوگیدوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کا معاہدہ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »