امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدہ آج ہوگا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Taliban America

دوحہ:افغانستان میں امن کے لئےپاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں،امریکا اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط آج ہوں گے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس اتفاق رائے کی کامیابی پر آگے بڑھنے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ متوقع ہے اور طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات بھی بہت جلد شروع ہوجائیں گے۔ تقریب میں پاکستان سمیت پچاس ممالک کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے،گذشتہ روز دوحہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ افغانستان امن اور مفاہمت کی جانب بڑھ رہا ہے،کل کا معاہدہ انٹرا افغان مذاکرات کی راہ ہموار کرے گا اورکل کا دن افغانستان اور افغان عوام کیلئے بڑ ا دن ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز افغان عوام پر زور دیا کہ وہ نئے مستقبل کے موقع سے فائدہ اٹھائیں، ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے کی راہ ہموا کرے گا۔ تمام افغان قوتوں کو اس موقعے کوغنیمت سمجھنا چاہیے،وزیر خارجہ مائیک پومپیو طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہےامریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدے پردستخط سنیچر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے جا رہے ہیں جسے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکہ اپنی لگائی آگ سے تنگ آ گیاہے اور اب بھارت وہی کام کر رہا ہے 👍 اللہ کرے افغان دھرتی پہ امن دوبارہ لوٹ کر اٸے امید ہے طالبان امریکہ امن معاہدہ دیرپا اور کل کا پرامن افغانستان کا نوید ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان کے درمیان آج “تاریخی امن معاہدے” پر دستخط کئے جائیں گےمعاہدے کے نکات کیا ہیں۔۔۔؟ پاکستان کا کیا مؤقف ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates USTalibanAgreement Doha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے بیوی اور بچے بھی پوری پینشن کے حقدار قرار - ایکسپریس اردووزرات خزانہ یا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کومن مانے فیصلے کرنے کی ہرگز اجازت نہیں، عدالت کا حکم That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the court's very much important specially for the whole families. betain bhi bety bhi kia haq dar hon gay اسی فیصد سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں اس کے بعد بھی پینشن سمجھ سے بالاتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ,فرانس،روس نے دہلی میں اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیاامریکہ ، فرانس اور روس نے بھارت کے دار الحکومت میں تشدد کے بعد اپنے شہریوں کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ - ایکسپریس اردوپبلک فنانشل سپورٹ پروگرام کی مدد سے نیا پاکستان منصوبے کے تحت ملک میں معاشی اور معاشرتی ترقی کو فروغ دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہاسلام آباد: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ پر سٹاف سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »